براؤزنگ زمرہ

قومی

National

سندھ کے تمام نجی اور سرکاری اسکولوں کو این سی او سی کے فیصلے کے مطابق 12 سے 18 سال کی عمر کے طلبہ…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت) ڈائریکٹر پرائیویٹ انسٹیٹیوشنز ڈاکٹر منسوب حسین صدیقی نے ایک مراسلہ میں کہا ہے کہ حکومت نے یہ قدم اس مہلک وائرس سے طلبہ کی صحت کو بہتر بنانے، تعلیمی عمل کو بلا تعطل جاری رکھنے اور طلبہ کے قیمتی وقت کو بچانے کے لیے

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے دوران دو لاکھ 5 ہزار مشین درکار ہوں گی۔ اگر وفاقی یا صوبائی حکومت ان…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت الیکشن کمیشن میں اجلاس ہوا، جس میں پنجاب میں لوکل گورنمنٹ انتخابات اور صوبہ میں حلقہ بندیوں سے متعلق غور کیا گیا۔اعلامیہ کے مطابق الیکشن کمیشن نے کہا کہ پنجاب

سندھ حکومت نے کراچی میں ٹاؤن، میونسپل کونسلز کے لیے سفارشات تیار کرلیں، جس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)ضلع وسطی میں 5 ٹاؤن بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جبکہ کیماڑی، غربی اور ملیر میں بھی مزید ٹاؤن بنائے جائیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کیماڑی میں 3، غربی میں 3 ٹاؤن بنائےجائیں گے۔سندھ حکومت کی جانب سے ضلع ملیر میں 3 ٹاؤن

پاکستان میں 38ملین خاندان اور 32 ملین گھرانوں کے ڈیٹا کو اکٹھا کرنا مکمل ہوا، گھرانوں اور خاندانوں…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ ثانیہ نشتر نے کہا کہ کسی قدرتی آفات کے دوران خاندانوں اور گھرانوں کا ڈیجیٹل سروے مددگار ثابت ہوگا، گھرانوں کا ڈیجیٹل ڈیٹا جمع کرنا مشکل عمل تھا۔انہوں نے کہا

کراچی میں سندھ اسمبلی کے باہر نئے بلدیاتی قانون کےخلاف جماعتِ اسلامی کا جاری دھرنا ساتویں روز بھی…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)اس موقع پر اساتذہ کرام اور طلبہ کی جانب سے سندھ میں نئے بلدیاتی قانون کے خلاف تقاریر کی گئیں جبکہ کئی طلبہ نے ترانے بھی سنائے۔سندھ میں نئے بلدیاتی قانون کے خلاف جماعت اسلامی کی جانب سے یہ دھرنا دیا جا رہا ہے۔موسم

صوبائی حکومت نے جنوبی پنجاب میں سیاحت کے فروغ کے لیے اقدامات تیز کر دیے۔ ملتان میں صوفیا کرام کے…

ملتان(نمائندہ مقامی حکومت)چولستان کے فنکار مقامی روایتی گیت سنا کر سیاحوں کی داد وصول کرتے ہیں۔چولستان کے روایتی ساز اور لوک گیت، صحرا میں گونجتی مدھر آوازیں سماں باندھ دیتی ہیں۔ لوک فنکاروں کا منفرد انداز سیاحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول

محکمہ موسمیات کی جانب سے رواں ہفتے ملک میں مزید موسلا دھار بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کی گئی۔6…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا حالیہ سلسلہ مزید شدت کیساتھ جمعرات سے بلوچستان میں داخل ہوگا، مغربی ہواؤں کا سلسلہ جمعہ کو بالائی علاقوں میں پھیل جائے گا۔کراچی سمیت سندھ میں 6 جنوری کی شام یا رات سے 7

الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے اور ری پولنگ کے دوران پولنگ اسٹیشنز…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت کی امن و امان قائم رکھنے میں ناکامی پرفوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق فوج کی تعیناتی کے لیے وزارت دفاع کو مراسلہ بھجوا دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ خیبر

کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرزکی صحافیوں کیخلاف غیرمہذب گفتگو کی مذمت

کراچی (نمائندہ خصوصی) کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) نے مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنماء مریم نواز اور سابق وزیر اطلاعات پرویز رشید کی صحافیوں کے خلاف انتہائی غیر اخلاقی اور غیر مہذب گفتگو کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے…

افغانستان کے لیے پاکستان کی طرف سے امداد

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) افغانستان چار دہائیوں سے تنازعات کی لپیٹ میں ہے جس کی وجہ سے ریاستی اداروں، معیشت اور سیکورٹی کے آلات مکمل طور پر تباہ ہو چکے ہیں، تاہم، یہ اپنی جغرافیائی خودمختاری کو برقرار رکھنے میں کامیاب رہا، لیکن ایک…