براؤزنگ زمرہ

قومی

National

ملک میں مہنگائی میں اضافے کا رجحان برقرار ہے، ایک ہفتے کے دوران مہنگائی مزید1.07 فیصد بڑھ گئی۔

، ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 18.34 فیصد تک پہنچ گئی، ایک ہفتے میں مرغی، گھی، انڈوں سمیت 27 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا: ادارہ شماریات اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)ایک ہفتے کے دوران زندہ مرغی اوسطاً 20 روپے 66 پیسے فی کلو مہنگی

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ورلڈ بینک کے آپریشن مینجر مسٹر گیلیئس کی ملاقات کےدوران سندھ سولر…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)ملاقات میں وزیر آبپاشی جام خان شورو، چیئرمین پی اینڈ ڈی حسن نقوی، پرنسپل سیکریٹری ساجد جمال ابڑو، سیکریٹری ایریگیشن سہیل قریشی اور دیگر متعلقہ افسران شریک ہوئے. اجلاس میں سکھر بیراج کی بحالی اور نئے بیراج کے

ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرتا رہے گا,اے ڈی بی پنجاب حکومت کیساتھ…

لاہور(نمائندہ خصوصی)چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل سے ایشین ترقیاتی بینک کے اعلیٰ سطحی وفد کی سول سیکرٹریٹ میں ملاقات ہوئی۔ پانچ رکنی وفد کی قیادت ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایشیائی ترقیاتی بینک جان ہرلے نے کی۔ ملاقات میں مختلف شعبوں میں

لاہور ہائی کورٹ نے این اے 133 کے ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی امیدوار جمشید اقبال چیمہ کے کاغذات…

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس جواد حسن اور جسٹس مزمل اختر شبیر نے 19 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ قانون امیدوار کے تجویز اور تائید کنندہ کا ایک ہی حلقہ سے ہونے کا متقاضی ہے، ایک ہی حلقہ

بہاولپور سیکرٹریٹ اڈا ذخیرہ کے مقام پر520 کنال رقبہ پر تعمیر کیا جائے گا جس پر 2ارب 25کروڑ روپے لاگت…

بہاولپور(نمائندہ مقامی حکومت)ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب کیپٹن ر ثاقب ظفر نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ بہاولپور سیکرٹریٹ اڈا ذخیرہ کے مقام پر520 کنال رقبہ پر تعمیر کیا جائے گا جس پر 2ارب 25کروڑ روپے لاگت آئے گی۔انہوں نے بتایا کہ تین

ڈی ایچ کیو ہسپتال بہاولنگرکے انتظامی معاملات بہتر بنائے جائیں اورصفائی ستھرائی کےناقص انتظامات…

بہاولنگر(نمائندہ مقامی حکومت) ڈپٹی کمشنر بہاولنگر کیپٹن ریٹائرڈ محمد وسیم نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال بہاولنگر کا اچانک دورہ کیا. ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ہمراہ تھے . ڈپٹی کمشنر نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کے شعبہ ایمرجنسی، آؤٹ ڈور، وارڈز اور

کراچی واٹر اینڈ سیوریج سروسز امپروومنٹ پراجیکٹ ایک عظیم الشان منصوبہ ہے جو کراچی کے شہریوں کے لیے…

کراچی واٹر بورڈ کی پرائیویٹائزیشن کے حوالے سے پھیلائی جانےوالی افواہوں میں کوئی صداقت نہیں ہے : پراجیکٹ ڈائریکٹر کے ڈبلیو ایس ایس آئی پی کراچی (نمائندہ خصوصی) آبادی کے لحاظ سے کراچی دنیا کے پہلے دس بڑے شہروں میں آتا ہے جس کی پانی کی

حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے 143 اسسٹنٹ کمشنرز کی کارکردگی کی رپورٹ جاری کردی ،بہاولنگر اول، سمندری…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)اسسٹنٹ کمشنر بہاولنگر پہلے نمبر پر، دوسرے نمبر پر اسسٹنٹ کمشنر سمندری، تیسرے نمبر پر اسسٹنٹ کمشنر تاندلیانوالہ اور چوتھے نمبر پر ساہیوال سٹی رہے۔فیصل آباد صدر 5ویں، دریا خان 6ویں، رینالہ خورد 7ویں، بھکر 8ویں، خیر

سانحہ مہران ٹاؤن کیس میں ملزمان اور ورثا کے درمیان دیت کی رقم فی کس 42 لاکھ روپےکی ادائیگی کے…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)مکان مالک اور فیکٹری مالک ورثا کو فی کس 42 لاکھ روپے دیت ادا کریں گے۔ورثا کا کہنا ہے کہ فیکٹری مالک 60 فیصد اور مکان مالک 40 فیصد رقم ادا کرے گا، ابتدائی طور پر 10، 10 لاکھ روپے کے چیک دیے جائیں گے۔ورثا کے مطابق

آدم شوگر ملزچشتیاں میں کرشنگ سیزن کا آغاز، اےسی چشتیاں نے افتتاح کیا۔

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت)آدم شوگر ملزچشتیاں میں گذشتہ رات کرشنگ سیزن کا افتتاح کر دیا۔اس موقع پر افتتاحی تقریب منعقد ھوئی جس میں اسسٹنٹ کمشنرچشتیاں محمد اکمل نےبھی شرکت کی.انتظامیہ کےمطابق کرشنگ سیزن کے آغاز سے مارکیٹ میں چینی کی