براؤزنگ زمرہ

قومی

National

کراچی میں گرین لائن پر چلانے کے لیے مزید 40 بسوں سے بھرا جہاز کراچی پورٹ پر لنگر انداز ہوگیا۔

پچھلے 5 سال سے منصوبے کو قابل عمل نہیں بنایا جا سکا۔ کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)گرین لائن منصوبے کے لیے 40 مزید بسیں لے کر جہاز کراچی بندرگاہ پر لنگر انداز ھو گیا۔ س سے قبل پچھلے ماہ 19 ستمبر کو چالیس بسیں آئی تھیں جس کے بعد شہریوں

ڈپٹی کمشنر ضلع وسطی کراچی کا اقرا یونیورسٹی کیمپس کا دورہ،کووڈ ویکسی نیشن کیمپ کا جائزہ لیا۔

کراچی (نمائندہ خصوصی) ڈپٹی کمشنر سینٹرل طحہٰ سلیم نے اقراء یونیورسٹی کیمپس کا دورہ کیا اور وہاں کووڈ ویکسینیشن کیمپ کا جائزہ لیا انہوں نے کہا کہ اس طرح کے کووڈ ویکسینیشن کیمپ ڈسٹرکٹ سنٹرل کے مختلف اسکولوں، کالجز اور یونیورسٹیز میں لگائے

کراچی میں ایک سال سے کوئی پولیو کیس سامنے نہیں آیا پولیو وائرس بھی نہیں ملا: کمشنر کراچی اقبال میمن

عالمی ادارہ صحت اور یونیسف اور میلنڈااینڈ بل گیٹس فاﺅ نڈیشن کے عالمی نمائندوں کی کراچی آمد، کمشنر کراچی سے ملاقات کراچی (نمائندہ خصوصی ) عالمی ادارہ صحت ایسٹرن میڈیٹرین ریجن کے ڈائریکٹر ڈاکٹر حامدجعفری اور میلنڈا اینڈ بل گیٹس فاﺅ

سیکریٹری لوکل گورنمنٹ سندھ نجم احمدشاہ کی یورپین کمپنی کے عہدداران کے ساتھ میٹنگ میں ضلع وسطی میں…

جدید وسائل کو بروئے کارلاکر نارتھ ناظم آباد سے آپریشن کاآغازکیا جائے گا: ایم ڈی سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ زبیراحمد چنہ کراچی(نمائندہ خصوصی)سیکریٹری لوکل گورنمنٹ نجم احمد شاہ اور منیجنگ ڈائریکٹر سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ زبیراحمد

سپریم کورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و قومی اسمبلی میں سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی…

نیوز رپورٹ، اسلام آباد عدالت عظمیٰ نے خورشید شاہ کی ضمانت 1کروڑ روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کی۔جسٹس عمر عطا بندیال نے کیس کی سماعت کے دوران کہا کہ نیب تحقیقات کرے لیکن خور شید شاہ کو جیل میں مستقل نہ رکھا جائے۔دورانِ سماعت نیب نے استدعا

سپریم کورٹ کا پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی بحالی میں تاخیر پر تحقیقات کرانےکا فیصلہ،بلدیاتی اداروں کی…

اسلام آباد (نمائندہ مقامی حکومت )پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی بحالی کے کیس کی سماعت چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزراحمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ میں ہوئی.چیف جسٹس گلزار احمد نے دوران سماعت ریمارکس دیے کہ پنجاب حکومت سمجھتی ہے کہ بلدیاتی

سندھ میں اس سال 138.384 بلین روپے سے 1647 ترقیاتی اسکیمیں جاری کی گئی ہیں،وزرا اپنے ترقیاتی منصوبوں…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبائی وزرا، مشیر، معاون خاص، چیف سیکریٹری ممتاز شاہ، چیئرمین پی اینڈ ڈی اور دیگر متعلقہ افسران نےشرکت کی.اجلاس کےشروع میں چیئرمین

پنجاب حکومت نے ڈھائی سال بلدیاتی ادارے معطل رکھنے کے بعد بالآخر ان کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری…

نمائندہ خصوصی، لاہور میڈیا رپورٹس کے مطابق اب جبکہ بلدیاتی اداروں کی مدت ختم ہونے میں صرف چند ماہ باقی رہ گئے ہیں تو پنجاب حکومت نے بلدیاتی اداروں کی بحالی کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا ھے۔ پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی بحالی کے ساتھ ہی

ہسپتالوں میں مریضوں کو بہتر علاج معالجہ کی سہولت اور ادویات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے:ڈپٹی کمشنر…

منچن آباد(نمائندہ مقامی حکومت) ڈپٹی کمشنر بہاولنگر کیپٹن ریٹائرڈ محمد وسیم نے اسسٹنٹ کمشنر کے ہمراہ ٹی ایچ کیو ہسپتال منچن آباد کا اچانک دورہ کیا. ڈپٹی کمشنر نے ٹی ایچ کیو ہسپتال کے آؤٹ ڈور، وارڈ، اور دیگر شعبہ جات کا معائنہ کیا. انہوں

وزیراعظم عمران خان کی معاشی پالیسیوں پر بھروسہ نہ کرنے والوں کی تعداد مزید بڑھ گئی۔ پلس کنسلٹنٹ کی…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)جولائی 2021ء میں 38؍ فیصد افراد نےمعاشی بحران سےنکلنےکے وزیراعظم کے دعوے پر اعتبار نہ کرنے کا کہا ۔ اب 57؍ فیصد کہنے لگے کہ معیشت کی بحالی کا وزیراعظم کادعویٰ قابل اعتبار نہیں۔ بھروسہ کرنے والوں کی تعداد بھی