چیئرمین نیب کو توسیع دینا غیر قانونی اور غیر آئینی ہے۔عدالت جائیں گے: نائب صدرمسلم لیگ ن مریم نواز
اسلام آباد (نمائندہ مقامی حکومت) اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ نون کی نائب صدر، سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا کہ امید ہے کہ چیئرمین نیب کی توسیع عدالت سے مسترد ہوجائے گی اور!-->…