براؤزنگ زمرہ

سندھ

Sindh

ضلع وسطی میں گُلِ داؤدی کی نمائش کا افتتاح، بلدیہ وسطی کے محکمہ باغات کے تیار کردہ تیس ہزارخوشنما…

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت)سالہائے گزشتہ کی طرح امسال بھی بلدیہ وسطی کے محکمۂ باغات کے زیرِ اہتمام گُلِ داؤدی کی نمائش کا اہتمام کِیا گیا جس کا ا فتتاح ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کِیا۔ اس موقع پر میونسپل کمشنر کراچی میٹرو

صوبہ سندھ کے ضلع سکھر میں 992 سرکاری پرائمری اسکولز میں سے 100 سے زائد مکمل بند ہیں، 72 اسکول بیت…

سکھر(نمائندہ مقامی حکومت)سرکاری پرائمری اسکول گل بانو سکھر ائیرپورٹ سے کچھ دوری پر قائم ہے، جہاں کلاس روم کے بلیک بورڈ پر لکھی تاریخ بتارہی ہے کہ آخری کلاس سال 2016 میں ہوئی تھی، سرکاری اسکول بند ہونے کے باعث اس علاقے کے بچے پڑھائی کے لئے

کراچی میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر پاکستان ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی PECHS میں طارق…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)تجاوزات کے خاتمے کا آپریشن اسسٹنٹ کمشنر فیروزآباد کی نگرانی میں کیا جا رہا ہے جس کے لیے ضلع بھر کی پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے۔ تجاوزات کے خلاف آپریشن کی سیکورٹی ایس ایچ او فیروزآباد

جماعت اسلامی کراچی نے سندھ حکومت کے بلدیاتی قانون کے خلاف صوبائی اسمبلی کے باہر دھرنا دے دیا۔

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے سندھ اسمبلی کے باہر دھرنے پر بیٹھے کارکنان سے خطاب میں کہا کہ کالے قانون کے ذریعہ کراچی کے بلدیاتی اداروں پر قبضہ کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ جعلی اور کالے بلدیاتی قانون کو

کراچی میں سپریم کورٹ کے حکم پر طارق روڈ کے پارک کی بحالی اور مسجد گرانے کے فیصلے کے خلاف احتجاجی…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)پولیس حکام کے مطابق فیروز آباد تھانے کی حدود PECH سوسائٹی میں طارق روڈ پر واقع مدینہ مسجد کے باہر انتظامیہ کی جانب سے احتجاجی کیمپ لگا دیا گیا ہے۔بعد نماز جمعہ احتجاج کی کال کے بینرز بھی لگا دیے گئے ہیں۔ پولیس کے

عدالت نے کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی KDA کے ڈائریکٹر جنرل آصف میمن کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)کراچی میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت میں گرفتار ڈی جی کے ڈی اے آصف علی میمن کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال کے کیس سماعت ہوئی، عدالت نے گرفتار ملزم آصف میمن کے خلاف کیس ڈسچارج کرتے ہوئے رہا

کراچی کے علاقے پاکستان ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹیPECHS کی معروف شاہراہ طارق روڈ کے پارک سے…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)اس سلسلے میں مسجد سے ملحق کلب، مدرسہ، دکانوں کے مالکان، کرایہ داروں اور رہائشی افراد کو 24 گھنٹوں میں انخلاء کے نوٹس جاری کر دیے گئے ہیں سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس قمر رضا جسکانی کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر فیروز آباد کی

سپریم کورٹ نے طارق روڈ کے قریب واقع مدینہ مسجد کی جگہ پر ایک ہفتے میں پارک بحال کرنے کا حکم دے…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں طارق روڈ کے قریب مدینہ مسجد کی تعمیر سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، کمشنر و ایڈمنسٹریٹر کراچی سمیت دیگر افسران عدالت میں پیش ہوئے

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے کڈنی ہل پارک میں مسجد کی تعمیر کا دیا گیا لائسنس منسوخ کردیا، ریمارکس…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں بینچ نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ہل پارک کی زمین پر تجاوزات کے خاتمے سے متعلق کیس کی سماعت کی، کمشنر کراچی سپریم کورٹ میں پیش ہوئے۔چیف جسٹس نے سماعت میں استفسار

ضلع وسطی کو ماڈل ضلع بنانے کا عزم، ترقیاتی کاموں کا سفر جاری، عوام کے لیے ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر…

باغ رضوان فیڈرل بی ایریا، میاواکی فاریسٹ کریم آباد اور ناظم آباد میں نور الاسلام پارک تزئین نو کے بعد شہریوں کے لئے کھول دیئے گئے۔ کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نےمعصوم ارزم کے ہمراہ ضلع وسطی گلبرگ زون