حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے لیے 5 ارب 20 کروڑ 60 لاکھ روپے کی خصوصی مالی امداد منظور
حیدرآباد: حکومتِ سندھ نے رواں مالی سال کے دوران بحالی اور مرمتی کاموں کے لیے حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے لیے 5 ارب 20 کروڑ 60 لاکھ روپے کی خصوصی مالی امداد کی منظوری دے دی ہے۔
یہ رقم حیدرآباد کے میئر کاشف علی شورو کی جانب سے مختلف!-->!-->!-->…