اس سال سندھ میں خسرہ سے 57 بچے جاں بحق، 4 ہزار سے زائد متاثر — ماہرین کی والدین سے بچوں کو حفاظتی…
کراچی: ماہرینِ صحت نے خبردار کیا ہے کہ خسرہ کے بڑھتے ہوئے کیسز، خصوصاً کراچی میں، سنگین صورت اختیار کرتے جا رہے ہیں۔ صرف رواں سال اب تک سندھ بھر میں خسرہ سے 57 بچے جاں بحق اور 4,200 سے زائد بچے متاثر ہو چکے ہیں، جبکہ صوبے کے 73!-->…