پشاور ہائیکورٹ منتخب بلدیاتی نمائندوں کو10روز میں اختیارات کی منتقلی کا حکم
پشاور(نمائندہ مقامی حکومت)پشاور ہائیکورٹ کی جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس عتیق شاہ پرمشتمل بنچ نے خیبرپختونخوامیں پہلے مرحلے میں منتخب بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات کی منتقلی کامرحلہ 10روزمیں مکمل کرنے کی ہدایت جاری کردی ، دوران سما عت ایڈیشنل!-->…