براؤزنگ ٹیگ

بلدیاتی انتخابات

پنجاب میں پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا. انتخابات 29 مئی کو ہوں گے

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)الیکشن کمیشن نے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا، جس کے مطابق صوبے میں بلدیاتی انتخابات 29 مئی کو ہوں گے الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر سکندر

سپریم کورٹ آف پاکستان نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف اپیل مسترد کر تے ہوئے خیبر پختونخوا کی تحصیل…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔دورانِ سماعت سپریم کورٹ نے کیسز کی سماعت کے رولز نہ بنانے پر الیکشن کمیشن پر اظہارِ برہمی کیا ہے۔سپریم کورٹ نے کہا کہ الیکشن

پنجاب بلدیاتی انتخابات: کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں کریں گے , کسی قانونی خلاف ورزی کی صورت میں ذمہ…

اسلام آباد ( نمائندہ مقامی حکومت) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ صوبے میں بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے پنجاب حکومت کی گزارشات کو مد نظر رکھا جائے گا۔چیف الیکشن کمشنر نے سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پر واضح کیا کہ الیکشن کمیشن

بلوچستان میں مقامی حکومتوں کی حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرستوں کا کام مکمل ہوگیا ہے:صوبائی الیکشن…

کوئٹہ(نمائندہ مقامی حکومت)کوئٹہ سے جاری بیان میں صوبائی الیکشن کمشنر نے کہا کہ ابتدائی فہرستیں کل سے ضلعی دفاتر میں جاری کی جائیں گی۔فیاض حسین مراد نے کہا کہ یونین کونسلوں، وارڈز کی حلقہ بندیوں پر اعتراضات 15دن تک جمع کرائے جاسکتے

وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے صوبے میں بلدیاتی انتخابات 15 مئی کو کروانے کا اعلان کردیا۔

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)ایک بیان میں راجا بشارت نے کہا ہے کہ لوکل گورنمنٹ بل جلد پنجاب اسمبلی سے پاس کرالیں گے۔انہوں نے کہا کہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 15 مئی کوہوں گے، وزیراعظم سے جمعہ کی ملاقات میں انہیں لوکل گورنمنٹ قانون کی تیاریوں

بلدیاتی انتخابات میں مشاورت سے مضبوط امیدوار لائینگے,صحت کارڈ پر 1لاکھ سے زائد افراد مفت علاج کرا…

لاہور ( نمائندہ مقامی حکومت)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں مشاورت سے مظبوط امیدوار لائینگے۔حکومت بلدیاتی الیکشن کے انعقاد کیلئے یکسو ہے، براہ راست الیکشن سے بلدیات کی سیاست میں حقیقی تبدیلی رونما

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات کےدوسرے مرحلے کا شیڈول جاری کردیا، پولنگ…

پشاور(نمائندہ مقامی حکومت)ای سی پی کے مطابق نامزد امیدواروں کی فہرست 12 فروری کو جاری ہوگی، 14 سے16 فروری تک کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال ہوگی۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ کاغذات نامزدگی مسترد یا منظوری کے خلاف اپیلیں 17 سے 19 فروری تک دائر

پنجاب میں15مئی کوبلدیاتی انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔براہِ راست بلدیاتی انتخابات میں ہر شہری اپنا…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت) وزیرِ بلدیات پنجاب میاں محمود الرشید نے پنجاب یونیورسٹی لاہور میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ براہِ راست بلدیاتی انتخابات میں ہر شہری اپنا نمائندہ خود منتخب کرے گا۔میاں محمود الرشید نے کہا کہ ماضی میں

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں شکست کے بعد صوبائی حکومت کی تیاریاں،متعددڈپٹی…

پشاور(نمائندہ مقامی حکومت)کے پی کے میں جن اضلاع میں الیکشن ہونے ہیں ان میں تقریباً تمام ڈپٹی کمشنرز کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔ صوبے میں 16 افسران کے تبادلوں اور تعیناتیوں کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ خیبر پختونخوا میں دوسرے مرحلے میں بلدیاتی

کالے بلدیاتی قانون سے کراچی پر قبضہ کیا جارہا ہے:گورنر سندھ

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ قانون پر خدشات دور نہ کیے گئے تو سیاسی عدم استحکام ہوگا۔گورنرسندھ نے کراچی میں جرائم کنٹرول کرنے کے لیے اسمارٹ سٹی بنانا ضروری قرار دے دیا۔انہوں نے کہا کہ کراچی شہر کی ہر گلی میں