لاہور میں بلدیاتی انتخابات کے لیے نئی حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست جاری، یونین کونسلز کی تعداد 274…
لاہور: ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن لاہور نے بلدیاتی انتخابات کے لیے نئی حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست جاری کر دی ہے، جس کے تحت صوبائی دارالحکومت میں 159 نئی یونین کونسلز کا اضافہ کیا گیا ہے۔ نئی حلقہ بندیوں کے بعد لاہور میں یونین کونسلز کی مجموعی!-->…