غوری ٹاؤن ہاؤسنگ اسکینڈل: نیب نے متاثرین کو رقوم کی واپسی کا عمل تیز کر دیا، مزید 24 کروڑ روپے تقسیم
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک): قومی احتساب بیورو (نیب) اسلام آباد/راولپنڈی نے غوری ٹاؤن ہاؤسنگ اسکینڈل کے متاثرین کو رقوم کی واپسی کا عمل مزید تیز کرتے ہوئے عیدالاضحیٰ سے قبل تقریباً 24 کروڑ روپے کی نئی قسط کی تقسیم شروع کر دی!-->…