نیو کراچی میں 36 انچ سیوریج لائن 15 دن سے ٹوٹی، گندے پانی سے شہری شدید مشکلات کا شکار
چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف کا واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کارپوریشن کی مبینہ غفلت اور بے حسی کے خلاف شدید احتجاج
کراچی: نیو کراچی ٹاؤن کے سیکٹرایف 11 میں 36 انچ قطر کی مرکزی سیوریج لائن گزشتہ 15 روز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے، جس کے باعث!-->!-->!-->…