وزیراعلیٰ پنجاب نے3ہزار مستحق مریضوں کے علاج معالجے کیلئے سوا دو ارب روپےکےفنڈزجاری کردیے۔
لاہور (نمائندہ مقامی حکومت)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے انسان دوستی کی ایک اور مثال قائم کر تے ہوئے مختلف امراض میں مبتلا 3ہزار مستحق مریضوں کے علاج معالجے کیلئے سوا دو ارب روپےکےفنڈزجاری کردیے ،وزیراعلیٰ کی ہدایت پر کوہیلر امپلانٹ!-->…