پنجاب میں کلائمیٹ لیڈرشپ ڈیولپمنٹ انٹرن شپ پروگرام کا آغاز
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نوجوانوں کو ماحولیاتی تحفظ میں عملی کردار ادا کرنے کا موقع فراہم کرنے کے لیے پنجاب کلائمیٹ لیڈرشپ ڈیولپمنٹ انٹرن شپ پروگرام کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے۔ اس پروگرام کے تحت نوجوانوں کو پیشہ ورانہ تجربہ حاصل!-->…