براؤزنگ ٹیگ

ACE

لاہور ہائی کورٹ نےاینٹی کرپشن حکام کوکوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے ارکان کے خلاف کاروائی سے روک دیا…

لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے ارکان کے خلاف اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کو انکوائری جاری رکھنے اور کسی بھی قسم کی کارروائی سے روک دیا۔ جسٹس محمد جواد ظفر نے کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے سیکریٹری جنرل شیخ صداقت کی جانب سے