براؤزنگ ٹیگ

DC Jehlum

جہلم:وزیراعلیٰ کے دورے کے باعث امتحانات کے شیڈول میں تبدیلی کی درخواست پر ڈپٹی کمشنرجہلم برطرف

جہلم: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ڈپٹی کمشنر جہلم کو فوری طور پر عہدے سے برطرف کر دیا۔ ڈپٹی کمشنر جہلم رضا اوزگن نے وزیراعلیٰ کے جہلم اور پنڈ دادن خان کے دورے کے دوران سیکیورٹی اور پروٹوکول انتظامات کے باعث امتحانات کا شیڈول تبدیل…