الیکشن نتائج میں ردوبدل کیس، سابق اسسٹنٹ کمشنر ماجد ماکو کی ضمانت منظور
سکھر: سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ نے الیکشن نتائج میں ردوبدل کے مقدمے میں سابق اسسٹنٹ کمشنر ماجد ماکو کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں 50 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
واضح رہے کہ ماجد ماکو کو الیکشن نتائج میں ردوبدل کے!-->!-->!-->…