براؤزنگ ٹیگ

FIA

چشتیاں میں ایف آئی اے ٹیم کا چھاپہ،بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی امدادی رقوم میں غیرقانونی کٹوتی…

چشتیاں: فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے چشتیاں کے نواحی علاقے چک 98 فتح میں کارروائی کرتے ہوئے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق خواتین کی امدادی رقوم میں مبینہ غیرقانونی کٹوتی کرنے والے ایک شخص کو گرفتار کر لیا، جبکہ