تقسیم اور رکاوٹیں پاکستان کی 5 کروڑ سے زائد جین زی کو اسٹیٹس کو چیلنج کرنے سے روک رہی ہیں۔
کراچی: ایک سیمینار کے مقررین نے کہا ہے کہ پاکستان کی تقریباً 5 کروڑ جین زی (Gen Z) آبادی میں ملک کے موجودہ نظام اور اسٹیٹس کو کو چیلنج کرنے کی نمایاں صلاحیت موجود ہے، تاہم مختلف سماجی تقسیم اور دیگر رکاوٹیں نوجوان نسل کو مؤثر تبدیلی لانے!-->…