نہرِ خیام پر تعمیرات کا معاملہ سٹی کونسل میں پہنچ گیا، کے ایم سی سے منصوبے کی تفصیلات طلب
کراچی: ماحولیاتی تحفظ کے کارکنوں اور کلفٹن کے رہائشیوں کے احتجاج کے بعد نہرِ خیام پر جاری تعمیراتی سرگرمیوں کا معاملہ مزید اہمیت اختیار کر گیا ہے۔ سٹی کونسل میں اپوزیشن نے کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) سے مبینہ تفریحی!-->…