ڈملوٹی پائپ لائن منصوبہ: ڈیفنس اور کلفٹن کو روزانہ 10 ملین گیلن اضافی پانی ملے گا
کراچی: میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے شہر میں پانی کی فراہمی بہتر بنانے کے لیے اہم اقدام کرتے ہوئے ڈملوٹی پائپ لائن منصوبے پر کام آگے بڑھا دیا ہے۔ کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن اور فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (FWO) کے درمیان ڈملوٹی!-->…