براؤزنگ ٹیگ

LG Elections in Islamabad

الیکشن کمیشن کا اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول فوری جاری کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لیے انتخابی پروگرام فوری تیار کرکے جاری کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ کمیشن نے فیصلہ کیا ہے کہ انتخابات اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2015 کے تحت…