گوجرانوالہ میونسپل کارپوریشن کے سابق چیف آفیسر سمیت پانچ افراد کے خلاف کرپشن کا نیا مقدمہ درج
گجرانوالہ: اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے گوجرانوالہ میونسپل کارپوریشن کے سابق چیف آفیسر حیدر علی چھٹہ اور چار دیگر سرکاری و نجی افراد کے خلاف مبینہ کرپشن کا ایک اور مقدمہ درج کر لیا ہے۔
سابق چیف آفیسر حیدر علی چھٹہ جنوری 2026 میں تین مقدمات!-->!-->!-->…