نیب کا کرپشن کیسز کی حد 50 کروڑ سے کم کرکے 5 کروڑ روپے کرنے کا مطالبہ
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ 50 کروڑ روپے سے کم مالیت کے کرپشن کیسز کی تحقیقات پر عائد پابندی سے متعلق قانون پر نظرثانی کی جائے اور اس حد کو کم کرکے 5 کروڑ روپے کیا جائے۔
نیب کے چیئرمین ریٹائرڈ !-->!-->!-->…