یونیورسٹی آف سیالکوٹ میں مشاعرہ کا انعقاد
					سیالکوٹ (نمائندہ خصوصی)یونیورسٹی آف سیالکوٹ کے عبدالغنی آڈیٹوریم میں مورخہ 26 جون 2022ء بروز اتوار  فیض چیئر اور فروغ ادب سوسائٹی کےزیرِ انتظام ایک شاندار " مشاعرہ" کا انعقاد کیا گیا۔ ڈاکٹر سلیم اختر خان ڈین فیکلٹی آف سوشل سائنسز اینڈ…				
						