راول جھیل میں دوبارہ مردہ مچھلیاں ملنے کا انکشاف، پاک ای پی اے لیبارٹری رپورٹ کی منتظر
اسلام آباد: راول جھیل میں ایک بار پھر مردہ مچھلیاں دیکھے جانے کے بعد ماحولیاتی آلودگی پر تشویش بڑھ گئی ہے، جبکہ پاکستان ماحولیاتی تحفظ ایجنسی (پاک ای پی اے) اب بھی لیبارٹری رپورٹ کی منتظر ہے تاکہ مچھلیوں کی ہلاکت کی اصل وجہ معلوم کی!-->…