براؤزنگ ٹیگ

TPL

کراچی: مقامی سطح پر کرکٹ کے فروغ کے لیے ٹاؤن پریمیئر لیگ کا آغاز

کراچی: شہر میں گراس روٹ کرکٹ کے فروغ اور نوجوانوں کو مثبت و تعمیری سرگرمیوں کے مواقع فراہم کرنے کے لیے ٹاؤن پریمیئر لیگ کا آغاز کر دیا گیا۔ لیگ کی افتتاحی تقریب کے مہمانِ خصوصی صوبائی وزیر بلدیات اور لیگ کے پیٹرن اِن چیف ناصر حسین شاہ تھے۔