ڈیجیٹل رسائی کو خواتین کا بااختیار ہونا قرار نہیں دیا جا سکتا: ماہرین
لاہور: ماہرین نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل ٹیکنالوجی خواتین کے لیے معلومات، خدمات اور معاشی مواقع تک رسائی میں اضافہ کر سکتی ہے، تاہم محض ڈیجیٹل سہولیات تک رسائی کو خواتین کا بااختیار ہونا قرار نہیں دیا جا سکتا۔ حقیقی بااختیاری کے لیے وسائل پر!-->…