بہاولپور سیکرٹریٹ اڈا ذخیرہ کے مقام پر520 کنال رقبہ پر تعمیر کیا جائے گا جس پر 2ارب 25کروڑ روپے لاگت…
بہاولپور(نمائندہ مقامی حکومت)ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب کیپٹن ر ثاقب ظفر نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ بہاولپور سیکرٹریٹ اڈا ذخیرہ کے مقام پر520 کنال رقبہ پر تعمیر کیا جائے گا جس پر 2ارب 25کروڑ روپے لاگت آئے گی۔انہوں نے بتایا کہ تین!-->…