جنوبی کوریا؛ سیلابی پانی سے بھری سرنگ سے 13 لاشیں برآمد

سیول: جنوبی کوریا میں سیلاب کے پانی میں ڈوبی سرنگ سے 13 افراد کی لاشیں برآمد کر لی گئیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ کئی روز سے جاری بارشوں کے باعث جنوبی کوریا کے متعدد علاقے زیرآب ہیں۔ وسطی کوریا کے شہر چینگ یو میں سیلابی پانی سے…

پرویز الٰہی کی حفاظتی ضمانت کیخلاف پنجاب حکومت نے اپیل دائر کردی

لاہور: پنجاب حکومت نے پرویز الٰہی کی حفاظتی ضمانت کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کردی۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی کی حفاظتی ضمانت دینے کے سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیل میں پرویز الٰہی،…

عمران اشرف اور سونیا حسین اوور کانفیڈنٹ اداکار ہیں، خلیل الرحمٰن قمر

شہروز سبزواری کے بارے میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بہروز سبزواری اچھے اداکار ہیں لیکن ان کے بیٹے شہروز محبت کے معاملات میں الجھ گئے ورنہ وہ اچھے اداکار بن سکتے تھے۔ کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف مصنف خلیل الرحمٰن قمر نے…

ہمیں تمام فارمیٹس میں مستقل مزاجی دکھانا ہوگی، بابر اعظم

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ہمیں تمام فارمیٹس میں مستقل مزاجی دکھانا ہوگی۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بیان میں کہا کہ پچھلے 12 ماہ کے دوران ٹیسٹ میچز کے نتائج ہمارے حق میں نہیں رہے تاہم…

سنگاپور کے وزیرٹرانسپورٹ کرپشن کے الزام میں گرفتار

سنگاپور کے وزیر ٹرانسپورٹ کوکرپشن کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سنگا پور کے وزیر ٹرانسپورٹ ایس اسوارن کو کرپشن کے الزام پر انسداد بدعنوانی کے محکمے نے گرفتار کیا تھا۔ اس کیس کے سلسلے میں سنگاپور کے ایک ارب پتی…

آئی ایم ایف کی مدد سے معیشت کی کایا پلٹ دیں گے، وزیراعظم کی ایم ڈی سے گفتگو

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹلینا جورجیوا سے ٹیلی فون پر گفتگو کی جس میں ایم ڈی آئی ایم ایف نے ماضی کی پیدا کردہ بداعتمادی کا ذکر کیا۔ ایم ڈی آئی ایم ایف نے کہا کہ آئی ایم ایف کو ماضی کی…

اداکارہ و سوشل میڈیا اسٹار سحر حیات شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

لاہور: اداکارہ و سوشل میڈیا انفلوئنسر سحر حیات رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ سوشل میڈیا پر اِن دنوں سحر حیات کی شادی کے خوب چرچے ہورہے ہیں۔ اداکارہ کی مہندی کی ویڈیوز اور تصاویر کے بعد اب شادی کی تصاویر بھی سوشل میڈیا کی زینت بنی…

’’ورلڈکپ؛ ٹیم بہترین ہے! کوئی وجہ نہیں ہم فائنل تک نہ پہنچیں‘‘

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان چیف سلیکٹر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ بھارت میں شیڈول ورلڈکپ 2023 میں پاکستان کے پاس بہترین ٹیم ہے، کوئی وجہ نہیں کہ قومی ٹیم فائنل تک رسائی حاصل نہ کرسکے۔ مقامی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو دیتے…

نئی دہلی؛سیلابی ریلے سے سپریم کورٹ، وزیراعلیٰ ہاؤس اور اسمبلی ہال بھی محفوظ نہیں رہی

نئی دہلی: دریائے جمنا میں پانی کی سطح بلند ہونے پر سیلابی ریلا رہائشی علاقوں میں داخل ہوگیا اور اپنے راستے میں آنے والی ہر شے کو تہس نہس کرکے رکھ دیا۔ وزیراعلیٰ ہاؤس اور اسمبلی ہال کے بعد اب سیلابی ریلے نے سپریم کورٹ کے اطراف ڈیرے…

پاکستان کے ساتھ معاشی بحالی کی کوششوں پر کام کرنے کیلیے تیار ہیں، آئی ایم ایف

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کی ڈائریکٹرکمیونیکیشن جولی کوزیک کا کہنا ہے کہ پاکستان کو مختلف چیلنجز کا سامنا ہے۔ اصلاحات کی ضرورت ہوگی آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی زیک نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ  آئی…