میئر کراچی کے انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل مکمل ،پاکستان پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب کامیاب

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)کراچی شہر میں سمندری طوفان بائپر جوائے کے باعث متوقع بارشوں کے پیش نظر کے ایم سی بلڈنگ میں سٹی کونسل ہال کے بجائے آرٹس کونسل کے آڈیٹوریم کو پولنگ اسٹیشن کا درجہ دیا گیا تھا۔پاکستان کے سب سے بڑے میٹروپولیٹن شہر…

سمندری طوفان کے ممکنہ خدشے کے پیشِ نظر ٹھٹھہ اور بدین کی ساحلی پٹی سے لوگوں کی محفوظ مقامات پر…

حیدرآباد (نمائندہ مقامی حکومت)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو کمشنر حیدرآباد نے سمندری طوفان سے متعلق بریفنگ دی ہے۔بریفنگ میں وزیراعلیٰ سندھ کوآگاہ کیا گیا کہ بدین کےزیرو پوائنٹ کےگاؤں بھگڑا میمن سے لوگوں کا انخلا کردیا گیا۔اس کے علاوہ…

کراچی کے میئر اور ڈپٹی میئر کیلئے 14 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)15 جون کو ہونے والے انتخاب کے سلسلے میں 6 امیدواروں نے میئر جبکہ 8 امیدواروں نے ڈپٹی میئر کراچی کےلیے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔میئر کراچی کیلئے پیپلز پارٹی کے امیدوار مرتضیٰ وہاب ریٹرننگ افسر کے دفتر پہنچے تو…

صحافیوں کیلئے ہیلتھ انشورنس، پہلی بار بجٹ میں میڈیا ورکرز اور ورکنگ جرنلسٹس کیلئے ایک ارب روپے مختص

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ 2023-24ءمیں پہلی مرتبہ ورکنگ جرنلسٹس کی ہیلتھ انشورنس کیلئے ایک ارب روپے کی رقم مختص کرنے پر وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی…

وفاقی بجٹ میں تنخواہوں، پنشن میں اضافہ، برانڈڈ کپڑے مہنگے، سولر پینلز سستے، کم از کم اجرت 32 ہزار،…

اسلام آباد ( نمائندہ مقامی حکومت) وفاقی حکومت نےآئندہ مالی سال 2023-24ء کا 144؍ کھرب 60؍ ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا ہے ۔ جس میں 69؍ کھرب 24؍ ارب روپے کا خسارہ ہے جبکہ بجٹ کا تقریباً نصف حصہ 73؍ کھرب 3؍ ارب روپے قرض اور سود کی…

وزیرِ اعلیٰ مراد علی شاہ نے بطور وزیرِ خزانہ نے سندھ کا 2 کھرب 244 ارب روپے کا بجٹ پیش کر دیا، بجٹ…

ہے۔کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)ترقیاتی اخراجات/ سالانہ ترقیاتی منصوبے 23-2022 کا نظرثانی شدہ تخمینہ:وزیرِ اعلیٰ سندھ نے کہا کہ مالی سال 23-2022 کے لیے ترقیاتی اخراجات کا نظرثانی شدہ تخمینہ 406.322 ارب روپے ہے، صوبائی اے ڈی پی کے لیے 226 ارب…

لاہور سے بہاولنگر 290کلومیٹرطویل موٹروے منصوبہ کی بدولت2کروڑعوام کو آرام دہ سفرمیسر ہوگا: چوہدری…

چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت) ممبر قومی اسمبلی وصدر مسلم لیگ ن گلف ریجن چوہدری احسان الحق باجوہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم میاں شہبازشریف کے لاہور سے بہاولنگر 290کلومیٹرطویل موٹروے منصوبہ کی بدولت علاقہ کے 2کروڑ عوام کو آرام دہ سفرکے علاوہ تیل…

کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کو کارپوریشن کا درجہ دینے کا بل سندھ اسمبلی میں منظور

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کو کارپوریشن کا درجہ دینے کا بل سندھ اسمبلی نے منظور کرلیا ہے، واٹر بورڈ کو مختلف اداروں اور شخصیات کی طرف بقایاجات کی وصولی کیلئے خصوصی اختیارات دیئے گئے ہیں۔ اب کراچی واٹر…

میئر کراچی کا تاج کس کے سر سجے گا؟ حافظ نعیم الرحمٰن یا مرتضیٰ وہاب؟

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)میئر کراچی کے لئے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی نامزدگی کے اعلان کے بعد مقابلہ بہت سخت ھو گیا ھے ۔گوکہ عددی لحاظ سے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار کو جماعت اسلامی کے امیدوار پہ برتری حاصل ہے…

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لیے الیکشن کمشنر نے انتخابی گروپوں/پینلز کی رجسٹریشن کا…

لاپور(نمائندہ مقامی حکومت) الیکشن کمیشن نے انتخابی گروپوں کی فہرست سازی کے لیے عہدیداروں کے تقرر کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا، قانون کے تحت سیاسی جماعت یا گروپ کے علاوہ کوئی فرد آزادانہ طور پر الیکشن نہیں لڑسکے گا۔الیکشن کمیشن نے پنجاب میں…