لاہور ہائی کورٹ نے چکن کے یکساں ریٹس مقررنہ کرنےکےخلاف درخواست پر پنجاب حکومت سمیت دیگر متعلقہ حکام…

لاہور( نمائندہ مقامی حکومت)لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ نے مقامی وکیل اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی.درخواست گزار وکیل کے مطابق شہر میں مختلف مقامات پر مرغی کے گوشت کی قیمت مختلف ہے۔درخواست گزار وکیل کا کہنا ہے کہ

کراچی میں انٹرا سٹی بس منصوبہ جلد شروع کیا جائے گا،محکمہ ٹرانسپورٹ پہلے مرحلے میں کراچی کے سات روٹس…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت) صوبائی وزیر اویس قادر شاہ نے کہا ہے کہ ترکی کی کمپنی کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ منصوبے پر کام کرے گی، محکمہ ٹرانسپورٹ کو انٹرا سٹی بس منصوبے کے لئے فنڈز مل گئے ہیں۔وزیر ٹرانسپورٹ سندھ نے مزید کہا کہ 250 ڈیزل

رحیم یار خان میں سرکاری اسکول کی ہیڈ مسٹریس کی طالبات سےجوئیں نکلوانے کی ویڈیو منظر عام پر آنے پر…

رحیم یارخاں(نمائندہ مقامی حکومت) گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول محمد بخش لاڑ کی ہیڈ مسٹریس کی ایک وڈیو منظر عام پہ آئی ھے جس میں وہ طالبات سے جوئیں نکلوا رہی ھیں۔ والدین نے الزام عائد کیا ہے کہ ہیڈ مسٹریس طالبات سے پنکھا بھی جھلواتی ہیں اور

باپ کی جگہ بیٹے کو نوکری دینے کا قانون ہی عجیب و غریب ہے۔دوران سروس انتقال کرنے والے ملازمین کے بچوں…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)دوران سروس انتقال کرنے والے ملازمین کے بچوں کو نوکری سے متعلق اہم فیصلہ، سپریم کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ چیف جسٹس نے کہا کہ باپ کی جگہ بیٹے کو نوکری دینے کا قانون ہی عجیب و غریب

گٹکے کی فروخت میں پولیس کے اعلیٰ افسران بھی شامل ہیں:سندھ ہائی کورٹ

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)سندھ ہائی کورٹ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ گٹکے کی فروخت میں پولیس کے اعلیٰ افسران بھی شامل ہیں، ایسے افسران اور اہلکاروں کی فہرستیں تیار کر کے ان کی جائیدادوں کی تفصیل پیش کی جائے۔گٹکے اور ماوے کی فروخت کے خلاف

لاہور میں ڈینگی مریضوں کیلئے قائم کیا جانے والا 280 بیڈ کا ایکسپو فیلڈ اسپتال غیر فعال،صرف چند ایک…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)لاہور میں ڈینگی مچھر نے اپنے پنجے گاڑ لیے، اب تک 3 ہزار 145 تصدیق شدہ کیسز سامنے آچکے ہیں اور 238 مریض لاہور کے مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔سرکاری اسپتالوں کے بیڈز ڈینگی مریضوں سے بھر گئے۔ بہت ہی کم بیڈز

پھل اور سبزیاں مقرر کردہ نرخ پر فروخت کی جائیں خلاف ورزی کی صورت میں قانونی کارروائی عمل میں لائی…

بہاولنگر(نمائندہ مقامی حکومت)حکومت پنجاب کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر)محمد وسیم نے پھل و سبزی منڈی بہاولنگر کا دورہ کیا اور پھل و سبزیوں کی نیلامی کے امور کی نگرانی کی. اس موقع پر اسسٹنت کمشنر، سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی اور دیگر عملہ موجود

پنجاب کے36اضلاع میں 360 ارب روپے کے ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ پیکیج سے پنجاب کا ہرضلع مساوی ترقی کرے گا-موجودہ…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وفاقی وزیر چوہدری نوریز شکور کےساتھ ملاقات کےدوران کہا کہ اپوزیشن کا ایجنڈا پاکستان کے مفادات سے متصادم ہے۔موجودہ حالات میں افراتفری کی

پنجاب میں قیمتوں کو اعتدال میں رکھنے کیلئے افسران اپنے فرائض متحرک انداز میں انجام دیں,ترقیاتی…

ساہیوال(نمائندہ مقامی حکومت)چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل نے ساہیوال کے دورہ کے موقع پر ڈی ایچ کیو ہسپتال میں انتظامات کاجائزہ لیا.ایمرجنسی، ڈینگی اوردیگر وارڈز کا معائنہ. مریضوں اور انکے لواحقین سے طبی سہولیات کی فراہمی بارے دریافت

ملتان میں پنجاب کے پہلے ٹرانس جینڈر اسکول نے تعلیم و تربیت کا کام شروع کردیا: صوبائی وزیر تعلیم…

ملتان(نمائندہ مقامی حکومت)ملتان میں ٹرانس جینڈر اسکول نے کام شروع کردیا۔ پہلے روز 18 ٹرانس جینڈرز نے اپنی تعلیم کا آغاز کیا۔ٹرانس جینڈر اسکول میں نرسری سے انٹرمیدیٹ تک تعلیم دی جارہی ہے۔ انٹرمیڈیٹ کے بعد ٹرانس جینڈرز کو روزگار کے قابل