نیو ایئر نائٹ پرلاہور سمیت پنجاب بھر میں پولیس کی جانب سے سخت سیکیورٹی انتظامات،صوبے بھر میں آتش…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)پنجاب پولیس کے ترجمان کے مطابق رواں سال آتش بازی کی خرید و فروخت کرنے والوں کے خلاف 1 ہزار 555 مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ترجمان پنجاب پولیس نے بتایا کہ آتش بازی کی خرید و فرخت کرنے والے 1 ہزار 690 افراد کو گرفتار…

مردان میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں 113میں سے سٹی کونسل کی 45 مخصوص نشستیں قرعہ اندازی کے ذریعے…

مردان(نمائندہ مقامی حکومت)سٹی کونسل میں 30 مخصوص نشستوں کے لئے این سیز اور وی سیز کی بلامقابلہ منتخب ہونے والی 51 خواتین کونسلروں کے مابین قرعہ اندازی ہوئی جس میں 30 خواتین کونسلر اپنی این سی یا وی سی کے علاوہ سٹی کونسل کی بھی اراکین بن…

ڈسٹرکٹ اوورسیزکمیشن کی کوششوں کی بدولت سمندر پار پاکستانیوں کے مسائل کے حل میں تیزی آئی ہے:…

چکوال(نمائندہ مقامی حکومت)ڈسٹرکٹ اوورسیز پاکستانیز کمیشن کا اجلاس ۔ اجلاس کی صدارت کمشن کے چیئرمین پیر ناصر جمیل ہاشمی نے کی۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو چکوال عمران بشیر، اسسٹنٹ کمشنرز اور دیگر افسران نے شرکت کی۔اجلاس میں پیش کئے جانے والے…

کراچی کو اضافی پانی دینے کے لیے کمیٹی بنانے کا فیصلہ: وفاقی وزیر برائے آبی وسائل چوہدری مونِس الہٰی

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)لاہور میں نیشنل واٹر پالیسی اسٹیئرنگ کمیٹی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے آبی وسائل چوہدری مونِس الہٰی نےنیشنل واٹر پالیسی کے نفاذ پر زور دیا۔انہوں نے کہا کہ نیشنل واٹر پالیسی پر تمام اسٹیک ہولڈرز کو…

انگلینڈ میں کورونا سے متاثرین کا نیا ریکارڈ بن گیا، 24 گھنٹوں میں 1 لاکھ 17 ہزار 93 کیس رپورٹ ہوئے…

برطانوی میڈیا کے مطابق کرسمس اور ویک اینڈ میں 3 لاکھ 15 ہزار سے زیادہ نئے کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔ کورونا کیسز میں اضافہ ہوتا رہا تو جنوری 2022 میں مزید پابندیاں لگائی جاسکتی ہیں۔برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ ویلز میں کورونا سے 12 ہزار 378…

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے گلاب دیوی ہسپتال کے قریب عبدالستار ایدھی کے نام سے منسوب انڈر…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ︎اس انڈرپاس کی تعمیر پر 65 کروڑ 92 لاکھ روپے لاگت آئی ہے، جبکہ انڈر پاس کے ساتھ 50 کروڑ 70 لاکھ روپے کی لاگت سے فلائی اوور بھی بنایا جا رہا…

ایجنسی فار بارانی ایریا ڈویلپمنٹ (ABAD) آبی ذخائر کی بحالی, سولر پاورواٹر پمپنگ سسٹم,کاشتکاروں…

لاہور(نمائندہ نقامی حکومت) وزیراعلی آفس لاہور میں وزیراعلیٰ عثمان بزدارکو خصوصی اجلاس کے دوران ایجنسی فار بارانی ایریا ڈویلپمنٹ کی کارکردگی سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی. وزیراعلیٰ عثمان بزدار نےABADمیں بھرتی کی اصولی منظوری دے…

سپریم کورٹ نے طارق روڈ کے قریب واقع مدینہ مسجد کی جگہ پر ایک ہفتے میں پارک بحال کرنے کا حکم دے…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں طارق روڈ کے قریب مدینہ مسجد کی تعمیر سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، کمشنر و ایڈمنسٹریٹر کراچی سمیت دیگر افسران عدالت میں پیش ہوئے…

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے کڈنی ہل پارک میں مسجد کی تعمیر کا دیا گیا لائسنس منسوخ کردیا، ریمارکس…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں بینچ نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ہل پارک کی زمین پر تجاوزات کے خاتمے سے متعلق کیس کی سماعت کی، کمشنر کراچی سپریم کورٹ میں پیش ہوئے۔چیف جسٹس نے سماعت میں استفسار…

ڈسٹرکٹ ہسپتال بہاولنگرمیں 15ڈائیلاسسز مشینوں، 2 آر او پلانٹس کی تنصیب کا افتتاح،مریضوں کے علاج…

بہاولنگر(نمائندہ مقامی حکومت)ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ محمد وسیم نےڈی پی او محمد ظفر بزدار کے ہمراہ ڈسٹرکٹ ہاسپیٹل بہاولنگر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ڈائلاسسز یونٹ میں 15 ڈائلاسسز مشینوں کی تنصیب اورڈی ایچ کیو ہاسپٹل میں 2 آر او پلانٹس کی…