لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ
︎اس انڈرپاس کی تعمیر پر 65 کروڑ 92 لاکھ روپے لاگت آئی ہے، جبکہ انڈر پاس کے ساتھ 50 کروڑ 70 لاکھ روپے کی لاگت سے فلائی اوور بھی بنایا جا رہا ہے۔︎انڈر پاس کی تعمیر سے جہاں عام شہری مستفید ہوں گے وہاں 4 بڑے ہسپتال گلاب دیوی، چلڈرن، سوشل سیکورٹی اور جنرل ہسپتال کے ہزاروں مریضوں کو بھی سفر میں آسانی ہو گی۔تقریب سے وفاقی و صوبائی وزرا شفقت محمود,مرادراس نے بھی خطاب کیا۔