کراچی کے تھانیداروں کو کورونا وائرس کا ویکسینیشن کارڈ نہ ہونے پر شہریوں کیخلاف مقدمات کے اندراج سے…
کراچی(نمائندہ مقامی حکومت) ایڈیشنل آئی جی کراچی عمران یعقوب منہاس نے تھانیداروں کو کارروائیاں شادی ہالز، ہوٹلز اور تفریحی مقامات تک محدود رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسسٹنٹ کمشنر کی موجودگی میں پبلک مقامات پر کارروائی کی جائے۔!-->…