سندھ حکومت پانی کے مسائل حل کرنے کے لئے تین بڑے منصوبوں پر کام کر رہی ہے جن کی تکمیل پر کراچی کو…

کراچی (نمائندہ خصوصی) ایڈمنسٹریٹر کراچی، مشیر قانون و ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ سندھ حکومت پانی کے مسائل حل کرنے کے لئے تین کام کر رہی ہے جن کی تکمیل پر 120 ملین گیلن اضافی پانی کراچی میں یومیہ ملا کرے گا، کے ایم سی…

پنجاب حکومت کا کھاد کے ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز منافع خوروں کےخلاف کریک ڈاؤن، محکمہ زراعت کی ٹیمیں…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل نےسول سیکرٹریٹ میں منعقد ویڈیو لنک اجلاس کے دوران تمام ڈویژنل کمشنرز کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ کھادوں کی مصنوعی قلت پیدا کر کے ناجائز منافع کمانے والوں سے سختی سے نمٹا…

خسرہ و روبیلا اورانسداد پولیو کے حوالہ سےقو می مہم 15سے27نومبر 2021 تک جاری رہے گی: ڈپٹی کمشنر…

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت)ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ محمد وسیم نے کہا ہے کہ خسرہ، روبیلا اور پولیو سے محفوظ پاکستان ہماری منزل ہے عوام کے تعاون سے انشااللہ خسرہ و روبیلا اور پو لیو کو ختم کیا جائے گا. ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے…

کھلی کچہر ی کا مقصد شہریوں کو دہلیز پر انصاف کی فراہمی پولیس اور عوام کے درمیان خلیج کو دور کرنا ہے:…

فورٹ عباس(نمائندہ مقامی حکومت)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسربہاولنگر محمد ظفر بزدار نےکہا ہےکہ کھلی کچہر ی کا مقصد شہریوں کو دہلیز پر انصاف کی فراہمی پولیس اور عوام کے درمیان خلیج کو دور کرنا ہے۔ میرےآفس کےدروازے تمام شہریوں کے لیے ہمہ وقت کھلے…

تھانوں میں ٹاؤٹس اور سفارش کلچر کے خاتمے کیلئےتمام تھانوں کے باہر کیمرے نصب کرنے کی ہدایت: آئی جی…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت) آئی جی پنجاب ڈاکٹر راؤ سردار علی کاکہنا ہے کہ تھانوں کےباہر کیمروں کی تنصیب سے ٹاؤٹس اور سفارش کلچر کے خاتمے میں مدد ملے گی۔راؤ سردار علی نے کہاکہ افسران تھانوں میں سائلین کی داد رسی یقینی بنائیں ۔ان…

گھریلو صارفین کیلئے 3 وقت کھانا پکانے کیلئے گیس فراہمی کی تجویز سامنے آئی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)گھریلو سیکٹر کو ترجیحی بنیادوں پر گیس ملے گی، 11 نومبر کو کابینہ توانائی کمیٹی کے اجلاس میں گھریلو صارفین کے لئے 3 وقت کھانا پکانے کے لئے گیس فراہمی کی تجویز آئی تھی۔انڈا فرائی ہوجائے گا؟ گیس کی قلت پر…

اپنے بچوں کو عمر بھر کی معذوری سے بچانے کے لئے پولیو کے قطرے ضرور پلوائیں:ڈپٹی کمشنر سینٹرل طحہٰ…

کراچی (نمائندہ خصوصی) ڈپٹی کمشنر ضلع وسطی طحہٰ سلیم کی سربراہی میں محکمہ صحت کی جانب سے 15 اکتوبر سے شروع کی جانے والی نئی مہم برائے انسداد پولیو،خسرہ اور روبیلاکے حوالے سے گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر آفس سینٹرل میں اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں…

نیب آرڈیننس کےخلاف درخواست تیاری کےمراحل میں ہے،جلدعدالت میں چیلنج کریں گے: صدر سپریم کورٹ بار

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت) سپریم کورٹ بار کے نو منتخب صدر احسن بھون نے اعلان کیا ہے کہ جہانگیر ترین اور نواز شریف جیسے فیصلے ایک فرد کو ٹارگٹ کرنے کے مترادف ہیں، ان جیسے فیصلوں پر نظر ثانی ہونی چاہیے۔انہوں نےکہا کہ تاحیات نااہلی…

لاہور میں بخار کی گولی کی فراہمی کے محکمہ صحت کے دعوے دھرے رہ گئے۔ میڈیکل اسٹورز پر دوا کی قلت اب…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)شہریوں کا کہنا ہے کہ کسی میڈیکل اسٹور پر بخار کی گولی نہیں مل رہی، اسپتالوں میں مریضوں کا رش ہے، سروسز اسپتال میں ایک بستر پر 2، 2 مریض زیرعلاج ہیں۔وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے موجودہ صورتحال کو ماننے سے…

ٹرانس جینڈر کمیونٹی کے افراد بھی اب تعلیم حاصل کر کے اپنی شناخت کو تبدیل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں،…

ملتان(نمائندہ مقامی حکومت)ملتان کی بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی کے شعبۂ کامرس سے حال ہی میں ایم فل کی ڈگری حاصل کرنے والی سارو عمران ٹرانس جینڈر ہیں۔سارو نے اپنی شناخت پر معاشرتی تلخیوں کا سامنا ہمت سے کیا اور پڑھائی کا سلسلہ جاری…