ٹیکس کے میدان میں پاکستان کو کامیاب کرنے کے لیے،سپورٹس مین بھی میدان میں

اسلام آباد: اسلام آبادفیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف بی آر کے مطابق انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے پر ایک ہزار روپے یومیہ جرمانہ ہوگا جبکہ نان فائلر کو 2 سال تک قید کی سزا…

ٹیکس جمع کروانے کی آخری تاریخ قریب،شوبز ستاروں کی عوام سے اپیل

اسلام آباد: ایف بی آر کی طرف سے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر ہے۔آخر ی تاریخ نزدیک آتے ہی ایف بی آر کی طرف سے ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی مہم میں بھی تیزی آگئی،سال 2021 کے ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کے لیے اس دفعہ ایف بی…

ایل ڈی اے سٹی کمرشل پلاٹوں کی کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی اکتوبر میں ہوگی

لاہور( )لاہورڈویلپمنٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام ایل ڈی اے سٹی سکیم کے کمرشل پلاٹوں کی کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی اکتوبرکے مہینے میں ہوگی۔ قرعہ انداز ی میں شامل ہونے کے لیے 12789درخواستیں ایل ڈی اے کو موصول ہو چکی ہیں اور کل 7516درخواست گزار چالان

۔ ڈی جی ایل ڈی اے ۔۔۔۔ گلاب دیوی انڈر پاس دورہ

ڈی جی ایل ڈی اے احمد عزیز تارڑ کا رات گئے گلاب دیوی انڈرپاس کا اچانک دورہ۔ڈی جی ایل ڈی اے نے گلاب دیوی منصوبے پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔ڈی جی ایل ڈی اے نے ترقیاتی کاموں پر اظہار اطمینان۔ کم مدت میں انڈرپاس کی 52 میٹر طویل چھت کی

کراچی:الہ دين پارک سےملبہ اٹھانےکاکام جلدمکمل کریں،سپریم کورٹ کاحکم

بدھ کو سپریم کورٹ کراچی رجسٹری ميں الہ دین پارک سےمتعلق کیس کی سماعت ہوئی تھی۔ جمعرات کو سپریم کورٹ کی جانب سے جاری تحریری حکم نامے میں بتایا گیا ہے کہ کمشنر کراچی کی رپورٹ کے مطابق الہ دین پارک کی زمین پر تجاوزات مكمل ختم کردیے گئے

پنجاب حکومت نے سابق اور موجودہ دور میں وزیراعلی آفس کے اخراجات کی تفصیلات پبلک کردیں

صوبائی وزیر جیل خا نہ جات و ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کے دور حکومت میں وزیراعلی آفس کے اخراجات 76 فیصد تک کم ہو چکے ہیں اور وزیر اعلی عثمان بزدار کی ہدایات پر وزیر اعلی آفس کے مختلف

الیکشن کمیشن کی غلطیوں سے پاک الیکٹرانک ووٹنگ مشین تیار کرنے کی ہدایت

الیکشن کمیشن نے متعلقہ حکام کو آئندہ انتخابات کے لیے غلطیوں سے پاک الیکٹرانک ووٹنگ مشین تیار کرنے کی ہدایت کردی۔آئندہ عام انتخابات کی تیاریوں سے متعلق الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں الیکشن کمیشن کے ممبران، سیکریٹری الیکشن کمیشن اور

اسلام آباد: پینے کے پانی کی فراہمی کے چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط

اسلام آباد میں پانی کے موجودہ بحران کے پیش نظر ، پاکستان کونسل فار ریسرچ ان واٹر ریسورسز (پی سی آر ڈبلیو آر) اور فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی (ایف جی ای ایچ اے) کے درمیان آج( 22 ستمبر 2021) کو وفاقی وزیر کی موجودگی میں پینے کے

سول سوسائٹی کے ممبران سمیت ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے کہ امن، بھائی چارہ اور اتحاد بین ا لمسلمین…

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت) ڈپٹی کمشنر بہاولنگر شفقت اللہ مشتاق کی زیر صدارت ضلعی امن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا. جسمیں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد ظفربزدار، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عابد حسین بھٹی ،تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز، ڈی ایس پی، ممبران

واسا ہیڈ آفس یونیسیف پاکستان کی جانب سے ویبینار کا انعقاد

پانی کے شعبے میں پاکستان کیلئے یونیسف کے آئندہ پانچ سالوں کے پروگرامز مرتب، مشاورتی اجلاس میں واسا لاہور، پنجاب آب پاک اتھارٹی، موسمیاتی تبدیلی کی وزارت، نیشنل ڈساسٹر مینجمنٹ اتھارٹی، پاکستان واٹر آپریٹرز نیٹورک اور دیگر متعلقہ اداروں کی