اسلام آباد میں طویل عرصے سے مؤخر بلدیاتی انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن نے حلقہ بندی کا شیڈول جاری کر…

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد میں طویل عرصے سے التوا کا شکار بلدیاتی انتخابات کے لیے حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے، جس سے انتخابی عمل دوبارہ شروع ہونے کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ الیکشن کمیشن کے جاری کردہ شیڈول کے…

7 سالہ بچے کے لرزہ خیز قتل کا معمہ حل، سفاک قاتل قریبی رشتہ دار نکلا، آلہ قتل برآمد

نوشہرہ (نمائندہ خصوصی): ضلع نوشہرہ کے علاقہ مہمند آباد میرہ جلوزئی میں 7 سالہ معصوم بچے کے لرزہ خیز قتل کا معمہ پولیس نے حل کرتے ہوئے مقتول کے قریبی رشتہ دار کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے دورانِ تفتیش اعترافِ جرم کر لیا ہے، جبکہ…

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے خلاف جماعت اسلامی کا ملک گیر احتجاج کا اعلان، کراچی میں احتجاجی مہم کی…

کراچی: جماعت اسلامی کراچی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اور روزانہ قیمتوں کے تعین کے نظام کے خلاف ملک گیر احتجاجی مہم شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام پر مہنگائی کا مزید بوجھ ڈالنے والے فیصلے قابل قبول نہیں۔…

مالاکنڈ ڈویژن میں مجوزہ ٹیکس کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال، معمولاتِ زندگی مفلوج

سوات: مالاکنڈ ڈویژن میں مجوزہ وفاقی ٹیکسوں کے نفاذ کے خلاف تاجروں کی اپیل پر مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی، جس کے باعث سوات، اپر اور لوئر دیر، باجوڑ، شانگلہ، چترال، مالاکنڈ اور بونیر میں کاروباری سرگرمیاں مکمل طور پر معطل رہیں۔ ہڑتال میں تاجر…

کراچی کے مستقبل پر قومی مکالمہ، شہری اختیارات، بلدیاتی خودمختاری اور نئی مردم شماری پر زور

کراچی (خصوصی رپورٹ): کراچی کے مستقبل، شہری حقوق، اختیارات کی تقسیم اور سندھ کے انتظامی ڈھانچے سے متعلق ایک اہم قومی مکالمہ "کراچی؛ حقائق اور حل" کے عنوان سے منعقد ہوا، جس کا اہتمام سینیئر سیاستدان اور چیئرمین MIT ڈاکٹر…

نیو کراچی ٹاؤن میں چار ماڈل گلیوں کا افتتاح، شہری سہولیات کی بہتری کے لیے ترقیاتی منصوبوں کا سلسلہ…

کراچی: چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف نے سیکٹر 11-B نارتھ کراچی میں جدید طرز پر تعمیر کی گئی چار ماڈل گلیوں کا افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب میں امیر جماعت اسلامی ضلع شمالی طارق مجتبیٰ، وائس چیئرمین نیو کراچی…

جماعت اسلامی کا وزیراعظم سے کے-IV منصوبے کے لیے 40 ارب روپے فوری جاری کرنے کا مطالبہ

کراچی: جماعت اسلامی کراچی کے امیر منعم ظفر نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ کر شہر میں پانی کے بڑھتے ہوئے بحران پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کے-IV واٹر سپلائی منصوبے کی بروقت تکمیل کے لیے درکار 40 ارب روپے فوری جاری کرنے کا مطالبہ…

میو اسپتال لاہور میں 2 کروڑ 23لاکھ روپے مالیت کے اسٹنٹس اور بیلونز مبینہ طور پر غائب، انکوائری…

لاہور: پنجاب کے سب سے بڑے سرکاری تدریسی اسپتالوں میں شمار ہونے والے میو اسپتال لاہور میں شعبہ امراضِ قلب کے سالانہ آڈٹ کے دوران 2 کروڑ 23 لاکھ روپے مالیت کے اسٹنٹس اور بیلونز کے ریکارڈ میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے،…

لاہور کے لکھوڈیر ویسٹ ٹو انرجی منصوبے کی فزیبلٹی آئندہ ماہ مکمل ہونے کا امکان

لاہور: پنجاب کے فلیگ شپ ویسٹ ٹو انرجی منصوبے، لکھوڈیر لینڈ فل گیس کلیکشن اینڈ یوٹیلائزیشن پروجیکٹ کی فزیبلٹی اسٹڈی آئندہ ماہ مکمل ہونے کا امکان ہے۔ سُتھرا پنجاب اتھارٹی (SPA) کے ڈائریکٹر جنرل بابر صاحب دین کے مطابق نیشنل انجینئرنگ سروسز…

 میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نےاورنگی ٹاؤن میں سندھ ایمرجنسی سروسز 1122 کے نئے آپریشنل بیس کا…

کراچی: میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے اورنگی ٹاؤن میں سندھ انٹیگریٹڈ ایمرجنسی اینڈ ہیلتھ سروسز کے نئے آپریشنل بیس کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ نئی سہولت کے قیام سے اورنگی ٹاؤن اور گردونواح میں ایمرجنسی میڈیکل سروسز کی…