حکومت پنجاب نے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں ڈپٹی سیکریٹریز کی مزید 9 آسامیاں ختم کر دیں

لاہور: حکومت پنجاب نے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں گریڈ 18 کے ڈپٹی سیکریٹریز کی مزید 9 آسامیاں ختم کر دی ہیں، جس پر ناقدین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اس اقدام سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ کی انتظامی خودمختاری مزید کمزور ہو…

سی ڈی اے اور میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد کی صفائی مہم میں دو ٹن کچرا اٹھا لیا گیا۔

اسلام آباد:  کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی اور میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد نے جاز ورلڈ کے تعاون سے راول ڈیم کے اطراف صفائی مہم بھی چلائی گئی۔ اس مہم میں 200 سے زائد رضاکاروں نے حصہ لیا، جن میں سی ڈی اے، ایم سی آئی، غیر سرکاری…

راول جھیل میں دوبارہ مردہ مچھلیاں ملنے کا انکشاف، پاک ای پی اے لیبارٹری رپورٹ کی منتظر

اسلام آباد: راول جھیل میں ایک بار پھر مردہ مچھلیاں دیکھے جانے کے بعد ماحولیاتی آلودگی پر تشویش بڑھ گئی ہے، جبکہ پاکستان ماحولیاتی تحفظ ایجنسی (پاک ای پی اے) اب بھی لیبارٹری رپورٹ کی منتظر ہے تاکہ مچھلیوں کی ہلاکت کی اصل وجہ معلوم کی…

خداداد کالونی میں مبینہ تجاوزات سے شدید ٹریفک جام، شہریوں کا فوری آپریشن کا مطالبہ

کراچی: خداداد کالونی سوسائٹی آفس سگنل اور اس کے اطراف میں مبینہ تجاوزات کے باعث ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہونے پر شہریوں نے متعلقہ حکام سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ کراچی میں جاری انسدادِ تجاوزات مہم کو ضلع…

ماہرین کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مسلسل شجرکاری مہم تیز کرنے پر زور

اسلام آباد: ماہرینِ ماحولیات، سائنس دانوں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے مقررین نے موسمیاتی تبدیلی، گلوبل وارمنگ اور ماحولیاتی آلودگی سے نمٹنے کے لیے ملک بھر میں مسلسل اور مؤثر شجرکاری مہم چلانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ …

نئے صوبوں کے مطالبے پر پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم آمنے سامنے، سندھ کی تقسیم پر سیاسی محاذ آرائی تیز

کراچی: سندھ میں نئے انتظامی صوبوں کے قیام کے مطالبے پر پاکستان پیپلز پارٹی اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے درمیان سیاسی کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے۔ پیپلز پارٹی نے سندھ کی تقسیم کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے بیانات صرف سیاسی…

سندھ کابینہ کے اہم فیصلے، گندم ذخائر، سرکاری ملازمین ریلیف، مصنوعی ذہانت اور تعلیمی اصلاحات کی…

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں صوبے میں غذائی تحفظ، عوامی سہولیات، حکمرانی، تعلیم، صحت اور معاشی ترقی سے متعلق متعدد اہم فیصلوں کی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس میں گندم کے ذخائر مستحکم رکھنے،…

چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف کا ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ، نارتھ کراچی میں سڑکوں اور فٹ پاتھوں…

کراچی: چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف نے نارتھ کراچی کے سیکٹر 9 اور سیکٹر 11-I میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی معائنہ کیا۔ اس موقع پر مختلف یونین کمیٹیوں کے چیئرمین، وائس چیئرمین، کونسلرز، ٹاؤن افسران جہانزیب خان، فیصل صغیر، ساجد…

عوامی خدمت اور بلاامتیاز ترقی میری سیاست کا بنیادی محور ہے: سردار محمد اظہر خان لغاری

رحیم یارخان: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ضلعی صدر، چیئرمین ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی اور وفاقی پارلیمانی سیکرٹری سردار محمد اظہر خان لغاری نے کہا ہے کہ حلقے کے عوام کی خدمت، ان کے مسائل کا بروقت حل اور بلاامتیاز ترقی ان کی سیاست کی بنیادی…

پنجاب میں دیہی خواتین کے لیے مفت مویشی پروگرام کا آغاز، جنوبی پنجاب کے 13 اضلاع شامل

لاہور (نمائندہ خصوصی): وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت دیہی خواتین کو معاشی طور پر خودمختار بنانے کے لیے مفت مویشی پروگرام کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ کی ہدایت پر پہلے مرحلے میں پنجاب کے…