خیبر پختونخوا حکومت نے ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن پالیسی 2030 متعارف کرا دی، پیپر لیس گورننس پر زور

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے خیبر پختونخوا ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن پالیسی اینڈ روڈ میپ 2030 کا افتتاح کرتے ہوئے اسے صوبے میں جدید طرز حکمرانی، مؤثر عوامی خدمات اور ڈیجیٹل معیشت کے فروغ کی جانب ایک اہم…

الیکشن کمیشن آف پاکستان کا خیبر پختونخوا بلدیاتی قانون میں ترامیم پر اعتراض، بلدیاتی انتخابات میں…

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختونخوا لوکل گورنمنٹ (ترمیمی) بل 2026 پر اعتراضات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ ترامیم آئینی اختیارات سے متصادم ہیں اور ان کے باعث صوبے میں بلدیاتی انتخابات مزید تاخیر کا شکار ہو سکتے ہیں۔ …

لاہور میں مون سون کی ریکارڈ بارش، شہر کا انفراسٹرکچر دباؤ کا شکار، سڑکیں زیر آب اور کئی مقامات پر…

لاہور: مون سون کے تیسرے مسلسل روز ہونے والی ریکارڈ بارش نے لاہور میں معمولات زندگی مفلوج کر دیے۔ شہر کی اہم شاہراہیں، انڈر پاسز اور رہائشی علاقے زیر آب آ گئے جبکہ کئی مقامات پر سڑکیں دھنسنے اور بڑے بڑے سنک ہولز بننے سے…

مضبوط مقامی صنعت پاکستان کی معاشی ترقی کے لیے ناگزیر ہے، اعظم نذیر تارڑ

راولپنڈی: وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کی پائیدار معاشی ترقی کے لیے مقامی صنعتوں کو مضبوط بنانا اور ملکی پیداوار میں اضافہ ناگزیر ہے، کیونکہ صنعتی ترقی سے روزگار کے مواقع پیدا ہوتے ہیں…

وفاقی وزیر صحت کی ذہنی صحت کو بنیادی صحت کے نظام کا حصہ بنانے کی ہدایت

اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے پاکستان کے ذہنی صحت کے ایجنڈے سے متعلق ایک اجلاس کی صدارت کی، جس میں شفا تعمیرِ ملت یونیورسٹی کے گلوبل انسٹی ٹیوٹ آف ہیومن ڈیولپمنٹ (GIHD) کے بانی ڈائریکٹر ڈاکٹر سید عثمان ہمدانی اور وزارت صحت کے …

پاکستان میں مقامی ویکسین سازی تیز کرنے کی ہدایت، صحت کا تحفظ خود انحصاری سے ممکن ہے، مصطفیٰ کمال

اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) سمیت متعلقہ اداروں کو ہدایت کی ہے کہ پاکستان میں مقامی ویکسین سازی کے منصوبوں پر تیزی سے کام کیا جائے تاکہ ملک صحت کے شعبے میں خود انحصاری…

سی ڈی اے نے اسلام آباد میں صفائی کے نظام کی آؤٹ سورسنگ کے لیے 16 ارب روپے کے مالیاتی ٹینڈرز کھول دیے

اسلام آباد: کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے اسلام آباد میں صفائی اور کچرا اٹھانے کے نظام کو آؤٹ سورس کرنے کے لیے 16 ارب روپے مالیت کے منصوبے کے مالیاتی ٹینڈرز کھول دیے ہیں، جس کے بعد چار سالہ معاہدہ حتمی مراحل میں داخل ہو گیا ہے۔ ذرائع کے…

14 سالہ محمد حذیفہ مہاروی کی تحقیقی کتاب شائع، دانش اسکول چشتیاں کے طالب علم نے منفرد علمی کامیابی…

چشتیاں: دانش اسکول بوائز چشتیاں کلاس نہم کے ہونہار طالب علم محمد حذیفہ مہاروی محض 14 سال کی عمرمیں "Connecting Ancient History with Modern Geopolitics" کے شعبے میں دنیا کے کم عمر ترین مصنفین کی صف میں شامل ہوگئے ۔ان کی تصنیف "Regions and…

کراچی: گلستانِ جوہر کی خستہ حال سڑکیں شہریوں کے لیے وبالِ جان، گڑھوں، ادھورے تعمیراتی منصوبوں اور…

کراچی: کراچی کے گنجان آباد اور تیزی سے ترقی کرنے والے رہائشی علاقے گلستانِ جوہر میں ٹوٹی پھوٹی سڑکیں، گہرے گڑھے، جاری تعمیراتی منصوبے اور گردوغبار شہریوں کے لیے شدید مشکلات کا باعث بن گئے ہیں۔ رہائشیوں کا کہنا ہے کہ کئی برسوں سے جاری…

تیرہ وادی کے پانچ کمیونٹی اسکولوں کو سات تیار کلاس رومز فراہم کر دیے گئے

خیبر: خیبر ضلع کی وادی تیراہ، بالائی باڑہ کے پانچ غیر رسمی کمیونٹی اسکولوں کو طلبہ کے لیے بہتر تعلیمی سہولیات فراہم کرنے کی غرض سے سات پری فیبریکیٹڈ کلاس رومز فراہم کر دیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مقامی محکمہ تعلیم…