سپریم کورٹ آف پاکستان نے رحیم یار خان مندرحملہ ازخود نوٹس کی سماعت کےدوران چیف سیکریٹری خیبر پختون…
اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت) سپریم کورٹ کی جانب سے اقلیتوں کی سرکاری نوکریوں میں 30 ہزار خالی سیٹوں پر اظہارِ تشویش کیا گیا۔ون مین کمیشن کے چیئرمین شعیب سڈل نے عدالت کو بتایا کہ اقلیتوں کے لیے سرکاری نوکریوں میں 5 فیصد کوٹا مختص ہے،!-->…