حیدرآباد(نمائندہ مقامی حکومت) ترجمان حیدرآباد پولیس کا کہنا ہے کہ برطرف افسران میں 3 سب انسپکٹر، 7 ہیڈ کانسٹیبل اور 2 دو کانسٹیبل شامل ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ برطرف افسران کے خلاف سنگین نوعیت کی شکایتیں تھی۔ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز ایک ایس ایچ او اور 4 پولیس اہلکاروں کو بھی برطرف کیا جاچکا ہے۔