خوراک انسان کابنیاددی حق ہے ، اسے تجارت کی جنس نہ سمجھا جائے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے جمعرات کو کہا کہ خوراک انسان کابنیادی حق ہے ۔چینی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے سربراہ نے اقوام متحدہ کے فوڈ سسٹمز سمٹ کے موقع پر کہاکہ خوراک کو تجارت کی جنس نہ سمجھا جائے بلکہ یہ انسا!-->…