اسد عمر نے احسن اقبال کیخلاف ریفرنس کو غلط قرار دیدیا
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی میں وزیر منصوبہ بندی اسدعمر نے سابق وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال پر بننے والے نارووال اسپورٹس سٹی منصوبے میں نیب ریفرنس کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ احسن اقبال کے حلقے میں منصوبہ شروع ہونے کی!-->…