کراچی میں پولیس گردی کب بند ہوگی؟پریڈی تھانے میں جانحق تاجر کے بھائی کے پولیس پر سنگین الزامات

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت) پریڈی تھانے کے لاک اپ میں پولیس کے مبینہ تشدد سے جاں بحق ہونے والے تاجر وقاص کو مقامی قبرستان میں آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔مقتول کی نماز جنازہ نارتھ ناظم آباد حسین ڈی سلوا میں باغ بتول…

چشتیاں: تھانہ سٹی اے ڈویژن کی حدود میں ڈاکو بے لگام

چشتیاں (ممتاز انجم) مقامی پولیس کی جرائم پہ قابو پانے کی ناقص حکمت عملی کی ایک تصویر تھانہ سٹی اے ڈویژن کی حدود میں ڈاکو بے لگام ۔ چشتیاں شہر کے نواح میں چک پندرہ والے روڈ پر ایک اور ڈکیتی کی واردات مبینہ ذرائع سے معلوم ہوا کہ نقاب پوش…

مریم نواز کا صاف ستھرا پنجاب: چشتیاں شہر میں صفائی کی ناگفتہ بہ حالت

چشتیاں (ممتاز انجم)کسی نے نہیں دیکھا تو دیکھ لیں اولیاء کے شہر چشتیاں کی ناگفتہ بہ حالت۔ یہ میرا خوبصورت چشتیاں ۔شہر کا دل اور برائے نام اسسٹنٹ کمشنر صاحب کے بلدیہ آفس کے ساتھ خوبصورت نظارہ ۔ذمہ دار کون۔وزیر اعلیٰ پنجاب کی صفائی ستھرائی کی…

ضلع بہاولنگر میں چوری ڈکیتی کی واردتوں اور جرائم کی بھر مار

چشتیاں (ممتاز انجم) چشتیاں وزیر اعلیٰ پنجاب اور آئی پنجاب کے جرائم کنٹرول کرنے کے واضح احکامات کے باوجود سرکل چشتیاں میں موثر گشت اور افسران کی عدم توجہی کی وجہ سے چوری ڈکیتی کی وارداتوں میں کمی نہ آ سکی شہریوں اور سماجی حلقوں نے اپیل کی…

ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی بہاولنگرحاجی محمد انتظار رانا کی مرحوم رانا امتیاز کی رسم چہلم…

چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت) ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی بہاولنگر و سابق امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 244 حاجی محمد انتظار رانا نے رانا افتخار صدر پیپلز پارٹی جارجیا کے بھائی مرحوم رانا امتیاز کی رسم چہلم میں شرکت کی۔ …

میئرکراچی نے شہریوں کی سہولت کے لیے واٹر کارپوریشن میں کمپلینٹ مینجمنٹ سینٹر قائم کردیا

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت)میئر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے واٹر کارپوریشن نے کمپلینٹ مینجمنٹ سینٹر کے ہیلپ لائن نمبر 1334 پر کھلے مین ہولز کورز کی موصول ہونے والی 1305 شکایات میں سے 841 حل کردیں اور ٹوٹے ہوئے مین…

کراچی میں کورونا پھیلنے کی خبر غلط ہے، 100 میں سے 7 افراد کا ٹیسٹ مثبت آیا:وزیر صحت

وزیر صحت سندھ ڈاکٹرعذرا پیچوہو نے کہا ہے کہ کراچی میں کورونا پھیلنے کی خبر غلط ہے، 100 افراد کے کورونا ٹیسٹ ہوئے، جن میں 7 میں کورونا مثبت آیا۔ دوسری جانب محکمہ صحت سندھ نےکرونااورانفلوئنزاایچ ون این ون کیسز پراسپتالوں میں ہنگامی…

عوام کوصاف شفاف ماحول کی فراہمی کے لئے تمام تر دستیاب وسائل برؤے کار لارہے ہیں: محمد یوسف چیئرمین…

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت)نیو کراچی ٹاؤن میں برساتی نالہ سیوریج کے دباؤ سے اُورفلو،مین شاہراہ زیر آب۔چیئرمین محمد یوسف کا وائس چیئرمین شعیب بن ظہیر کے ہمراہ یونین کمیٹی نمبر 12 سیکٹر 11-A کاہنگامی دورہ۔چیئرمین محمد یوسف کی نگرانی میں…

سندھ بھر میں بدامنی کیخلاف جماعت اسلامی کی تحریک کا اعلان

سکھر (نمائندہ مقامی حکومت) سکھر و لاڑکانہ ڈویژن میں بڑھتی ہوئی بدامنی، قبائلی تنازعات کی بھڑکتی آگ، کچے میں ڈاکو راج، اغوا برائے تاوان، اسٹریٹ کرائم، قتل و غارت کی روک تھام کے لئے جماعت اسلامی سندھ کے زیر اہتمام سکھر کے مقامی ہوٹل میں آل…

واٹر بورڈ کی طاقتور مافیا کا نیا شکار۔سید صلاح الدین احمد کو انکے عہدے پہ کام کرنے سے روک دیا گیا

صلاح الدین احمد نے کرپٹ مافیا پہ ہاتھ ڈالا اور زیر زمین پانی کے لائسنس کے نام پر ہونے والی پانی کی چوری کو روکا ۔جس کی بنا پر طاقتور سیاسی حلقے انکے خلاف ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت سندھ نے کراچی واٹر کارپوریشن کے سی ای او اور…