سندھ کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کا الیکشن شیڈول جاری کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق سندھ…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)الیکشن کمیشن کے مطابق پہلے مرحلے میں سندھ کے 14 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات ہوں گے۔ پہلے مرحلے میں سکھر، لاڑکانہ، شہید بے نظیر آباد اور میرپور خاص ڈویژن کے اضلاع میں بلدیاتی انتخابات ہوں گے. الیکشن کمیشن کے

کامیابی کے راز ۔۔۔ تحریر: نعیم ثاقب

ملک اسلم صاحب ایک بڑی کمپنی کے گروپ چیف آپریٹنگ آفیسر ہیں میری اُن سے بہت کم ملاقاتیں ہوئی ہیں مگر جو خوبیاں مجھے ان کی شخصیت میں نظر آئیں ہیں انہوں نے مجھے ان کا گرویدہ بنا دیا۔ ملک صاحب کی پہلی خوبی یہ ہے کہ بے حد مصروف ھونے کے…

قبل از وقت انتخابات کی راہ میں آئینی اور قانونی پیچیدگیاں ہیں: فافن

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) پنجاب اور خیبر پختون خوا سے الیکشن کمیشن کے ارکان کی تقرری ہونا ابھی باقی ہے۔ جب کہ خواتین ووٹرز کی کم رجسٹریشن بھی ایک اہم مسئلہ ہے۔تفصیلات کے مطابق، پاکستان کی موجودہ سیاسی صورت حال اور آئینی بحران پر فافن نے

ضلع بہاولنگر کے28معذور مستحق افراد میں 2لاکھ 40ہزارروپئےکی امدادی رقوم کےچیک تقسیم

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت)حکومت کی جانب سےضلع بہاولنگر کے28معذورمستحق افراد میں مجموعی طور پر 2لاکھ40ہزارروپئے مالیت کے چیک تقسیم کئے گئے. ڈپٹی کمشنر بہاولنگر محمد وسیم نےمیڈیاکو بتایا کہ محکمہ سوشل ویلفئیراینڈ بیت المال کی جانب سےڈسٹرکٹ

انتظامیہ کاعوام دشمن فیصلہ،چشتیاں کی مصروف ترین قاضی والا روڈ پررمضان بازار قائم کردیا،ٹریفک کے…

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت)تحصیل وضلعی انتظامیہ کےغیردانشمندانہ اورعوام دشمن فیصلہ کےنتیجہ میں چشتیاں کی مصروف ترین دو رویہ قاضی والا روڈ کےایک ٹریک کوبند کرکےوہاں رمضان بازار قائم کردیا ہے جس سے روڈمذکورہ پرپنجاب،سندھ،خیبرپختونخواکو جانے

ضلع بہاولنگر کی پانچ تحصیلوں میں ریونیو عوامی کچہریاں منعقد کی گئیں

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت) حکومت پنجاب کی ہدایت پرضلع بہاولنگر کی پانچ تحصیلوں چشتیاں،ہارون آباد،فورٹ عباس،بہاولنگر،منچن آباد میں ریونیو عوامی کچہریاں منعقد کی گئیں جہاں اسسٹنٹ کمشنرز کی نگرانی میں سائلین کے ریونیو سے متعلق مسائل حل کئے

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے وزیرِ اعلی سردار عثما ن بزدار کا استعفیٰ منظور کر لیا۔پنجاب اسمبلی…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)گورنر پنجاب نے وزیرِ اعظم عمران خان سے حتمی اجازت بھی لی۔گورنر پنجاب چوہدری سرور نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل (2 اپریل کو) طلب کر لیا۔اس سے قبل وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے استعفے کے معاملے پر گورنر پنجاب

پنجاب میں ویٹ پروکیورمنٹ پالیسی 23-2022ء کا اعلان (گندم کی خریداری)

لاہور (نمائندہ مقامی حکومت) حکومت پنجاب نے جمعرات 31مارچ 2022ء کو ویٹ پروکیورمنٹ پالیسی (WHEAT PROCUREMENT POLICY 2022-23) کا اعلان کر دیا ہے۔ پنجاب کابینہ نے 35لاکھ ٹن گندم اس پالیسی کے تحت خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فوڈ ڈیپارٹمنٹ گورنمنٹ

لاہور 2اضلاع میں تقسیم، مری اور تو نسہ کو بھی ضلع بنانے کی منظوری دیدی: وزیراعلیٰ بزدار

لاہور( نمائندہ مقامی حکومت) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے لاہور کو دو اضلاع میں تقسیم کرنے ،راولپنڈی میں دو نئی تحصیلیں ،مری اور تونسہ تحصیلوں کو ضلع بنانے کی اصولی منظوری دے دی،وزیر اعلیٰ نے کہا ہے کہ کوئی غلط کام کیا ہے تو نیب کا سامنا

لاہور شہر میں32رمضان بازار لگادئیے گئے،سیکرٹری لٹریسی چیکنگ کرینگے۔

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)لاہور شہر میں رمضان بازار لگا دئیے گئے ہیں،سیکرٹری لٹریسی پنجاب وجیہہ اللہ کنڈی کو ضلع لاہور کے رمضان بازار کو چیک کرنے کا ٹاسک سونپ دیا گیا ہے۔ سیکرٹری لٹریسی پنجاب وجیہہ اللہ کنڈی کی زیر صدارت ڈی سی آفس لاہور