براؤزنگ زمرہ

قومی

National

حیدرآباد میں غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث 12 پولیس افسروں اوراہلکاروں کوبرطرف کردیا گی

حیدرآباد(نمائندہ مقامی حکومت) ترجمان حیدرآباد پولیس کا کہنا ہے کہ برطرف افسران میں 3 سب انسپکٹر، 7 ہیڈ کانسٹیبل اور 2 دو کانسٹیبل شامل ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ برطرف افسران کے خلاف سنگین نوعیت کی شکایتیں تھی۔ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ گزشتہ

سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب نے 25 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری…

سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب نے 25 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کر دیئے 1۔ اسسٹنٹ کمشنر کوٹ مومن حافظ عبدلامنان بیگ کو اسسٹنٹ کمشنر جنرل سرگودھا تعینات کر دیا گیا2۔ سب رجسٹرار سرگودھا علیزہ رحمان کو

کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے کراچی کے شہریوں کی سہولت کے لیے اپنی اپ گریڈ موبائل ایپ سروس متعارف…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت) سندھ حکومت کے کراچی کے شہریوں کو سوشل سروسز کی فراہمی کو بہتر بنانے کے عزم کو مد نظر رکھتے ھوئے کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے ادارے نے اپنی آن لائن موبائل ایپ سروس کو اپ گریڈ کردیا ہے جس سے شہریوں کو فراہمی آب

سینیٹ میں چائنا پاکستان اکنامک کوریڈو (سی پیک) اتھارٹی ترمیمی بل پیش کردیا گیا۔ چیئرمین سینیٹ نے بل…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت) پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمٰن نے ایوان میں بل پیش کیا، بل کے متن میں مطالبہ کیا گیا کہ سی پیک اتھارٹی میں صوبوں کو نمائندگی دی جائے۔پی پی سینیٹر نے کہا کہ سی پیک میں صوبوں کی نمائندگی کا مسئلہ نظر آرہا

دو سالوں میں 1 لاکھ 78 ہزار شکایات موصول ہوئیں، چائلڈپورنوگرافی اور نفرت انگیز تقاریر سمیت دیگر…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت) عدالت نے سوشل میڈیا رولز میں ترمیم کے لیے پی ایف یو جے سمیت دیگر اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت دو نومبر تک ملتوی کر دی ۔چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم

مشہور بزرگ حضرت داتا گنج بخش کے عرس کے موقع پر لاہور میں کل 28 ستمبر مقامی تعطیل کا اعلان کردیا گیا

(نمائندہ مقامی حکومت) حضرت علی ہجویری المعروف داتا گنج بخشؒ کے سالانہ عرس کے موقع پر حکومت پنجاب نے کل (28 ستمبر کو) مقامی سطح پرعاملاہور تعطیل کا اعلان کر دیا، تاہم پنجاب سول سیکرٹریٹ اور منسلک ادارے معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔

ہم پاکستان کو سیاحوں کی جنت بنانے کیلئے پرعزم ہیں، دنیا بھرمیں سیاحت کا شعبہ زرمبادلہ کمانے کا ایک…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت) عالمی یوم سیاحت کے موقع پر پیغام میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ آج ہم شاندار ماضی، مستقبل کے محافظ کی حیثیت سے سیاحت کا عالمی دن منا رہے ہیں.صدر مملکت کا کہنا تھا کہ پاکستان سیاحوں کو قدرتی مناظر،

کراچی سرکلر ریلوے گیارہ سو ارب روپے کے کراچی پیکج سے ہی آ رہا ہے، صوبائی حکومت صرف 6 ارب روپے دے…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)گورنر سندھ عمران اسماعیل نےمیڈیا سےکہا کہ وفاقی حکومت کوئی منصوبہ شروع کرنے جاتی ہے تو اس میں رکاوٹ آجاتی ہے، وفاقی حکومت اور صوبائی حکومت کے درمیان فائلیں پھنس جاتی ہیں، بنڈل آئی لینڈ اس کی مثال ہے.جب میں گورنر

کراچی سرکلر ریلوےکوئی نیا منصوبہ نہیں بلکہ یہ وہی ہے جو مسلم لیگ نون کے سابق وزیر ریلوے سعد رفیق نے…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)میڈیا کو ریلوے کے سینئر حکام نے نام نہ لینے کی شرط پر بتایا کہ کراچی نیو سرکلر ریلوے منصوبہ کوئی نیا منصوبہ نہیں ہے،یہ کے سی آر کا وہی منصوبہ ہے جو سعد رفیق نے بنایا تھا ۔ریلوے ذرائع کہتے ہیں کہ سنگ بنیاد وزیر

کراچی کے مختلف علاقوں میں اچانک ہونے والی تیز بارش مائیکرو برسٹ کے باعث ہوئی۔

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت) ماہر موسمیات کا کہنا ہے کہ صدر میں اچانک چاروں جانب سے تیز ہوائیں چلیں، بارش مخلتف سمتوں سے برسی. مائیکروبرسٹ میں اچانک شدید بارش اور تیز ہوائیں چلتی ہیں، تیزبارش اورتیز ہواؤں کے باعث درخت اور دیواروں کو نقصان