ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ محمد اصغر جوئیہ نے بارش کے دوران مختلف علاقوں کا دورہ کیا،
اس موقع پر سی ای او میونسپل کارپوریشن احسن عنایت سندھو بھی ڈپٹی کمشنر محمد اصغر جوئیہ کے ہمراہ موجود تھے۔ ڈپٹی کمشنر نے کوٹ رنجیت ، بھکھی روڈ ، رحمت کالونی ، گوجرانولہ روڈ کے مختلف علاقوں میں نکاسی آب کے انتظامات کے ساتھ ڈسپوزل اسٹیشنز کا!-->…