ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ کی زیر صدارت داتا دربار کمیٹی روم میں اجلاس،
ڈی آئی جی آپریشنز سہیل چوہدری، متعلقہ ایس پی رضوان، اے سی سٹی فیضان احمد، ایڈمنسٹریٹر داتا دربار، امن کمیٹی کے ممبران، علماء اکرام، سول ڈیفنس اور دیگر محکموں کے افسران بھی ہمراہ۔ اجلاس کے اختتام پر عرس کے انتظامات کا جائزہ لینے کےلئے دربار!-->…