براؤزنگ زمرہ

قومی

National

بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی تیاری سے میدان میں اترے گی:محمودالرشید

وزیر بلدیات پنجاب میاں محمود الرشید نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت عوام کا معیار زندگی بہتر بنانے کیلئے بلدیاتی اداروں کی کارکردگی کو بہتر بنارہی ہے، مسائل اور گورننس کے ادراک کیلئے صوبے کے تمام شہروں کا دورہ کررہا ہوں۔

بلدیاتی انتخابات: کنٹونمنٹ میں امیدواروں کا جوڑ توڑ شروع

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے کنٹونمنٹ بورڈز کے بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان ہوتے ہی، چاروں صوبوں کی 43چھاؤنیوں کے علاقوں میں سیاسی جماعتوں نے بلدیاتی انتخابات کے لئے امیدواروں کے چناؤ اور انتخابی جوڑ توڑ شروع کردیا ہے۔

خیبر پختونخوا،بلوچستان حکومتیں فوری بلدیاتی انتخابات کی تیاری کریں، الیکشن کمیشن کا حکم

الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات سے متعلق خیبر پختونخوا اور بلوچستان حکومتوں کا موقف مسترد کر دیا ، چیف الیکشن کمشنر نے دونوں صوبوں کو بلدیاتی انتخابات کیلئے تمام انتظامات فوری طور پر مکمل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ۔حکم عدولی کی صورت

الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں اگلے سال بلدیاتی انتخابات کی تجویز مسترد کردی

الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں اگلے سال بلدیاتی انتخابات کی تجویز مسترد کردی۔الیکشن کمیشن میں صوبہ بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں ممبران الیکشن کمیشن،مشیر وزیراعلی بلوچستان، چیف سیکرٹری خیبر

ٹورازم کی ترقی میں ہاسپٹیلٹی انڈسٹری کا کلیدی کردار ہے‘ حافظ غضنفرعلی

لاہور(نمائندہ خصوصی)ٹورازم کی ترقی میں ہاسپٹیلٹی انڈسٹری کا کلیدی کردار ہے، ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کنٹرولر،ڈی ٹی ایس، پنجاب حافظ غضنفر علی نے اپنے ایک بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ عوام اور بالخصوص سیاحوں کو دی جانے والی سہولیات کو ہر صورت…

کراچی ، مسلم لیگ ن کے کارکنان نے کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن کے لیے ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر احتجاج ،…

کراچی میں مسلم لیگ ن کے کارکنان نے کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن کے لیے ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر احتجاج کرتے ہوئے لیگی کارکنان نے مفتاح اسماعیل اور شاہ محمد شاہ کے خلاف نعرے بازی کی ہے،مسلم لیگ ہاؤس کے باہر مشتعل کارکنان نے قیادت کے پوسٹر پھاڑ

پی این وائی کے پانچویں کانووکیشن میں سکلز فار لائف کا انعقاد

لاہور (پ ر ) پی این وائی نے گروتھ وینچرز کے تعاون سے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے اور موجودہ دور کی اسکلز کی اہمیت و افادیت کے لیے سیمینار کا انعقاد کیا۔ سیمینار میں ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ اور صوبائی وزیر ہائیر ایجوکیشن راجہ یاسر…

پنجاب حکومت او ر الیکشن کمیشن میں بلدیاتی انتخابات کروانے پر اتفاق

پنجاب حکومت اور الیکشن کمیشن کے درمیان لاہور سمیت صوبے بھر میں بلدیاتی انتخابات کروانے پر اتفاق ہوگیا ہے۔ بتایا گیا ہے پنجاب حکومت بلدیاتی ادارو ں کا موجودہ دورانیہ جو دسمبر 2021ء میں ختم ہو جائیگاکے بعد مارچ 2022ء میں بلدیاتی انتخابا ت

پنجاب حکومت او ر الیکشن کمیشن میں بلدیاتی انتخابات کروانے پر اتفاق

پنجاب حکومت اور الیکشن کمیشن کے درمیان لاہور سمیت صوبے بھر میں بلدیاتی انتخابات کروانے پر اتفاق ہوگیا ہے۔ بتایا گیا ہے پنجاب حکومت بلدیاتی ادارو ں کا موجودہ دورانیہ جو دسمبر 2021ء میں ختم ہو جائیگاکے بعد مارچ 2022ء میں بلدیاتی انتخابا ت

پنجاب میں بلدیاتی ادارے بحال، نوٹیفکیشن جاری

پنجاب میں تحلیل کیے گئے بلدیاتی اداروں کی بحالی سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد شروع کر دیا گیا۔یونین کونسل سے میٹروپولیٹن کارپوریشن تک کے تمام اداروں کے سربراہان سمیت اپوزیشن لیڈرز کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔پنجاب میں